ن لیگ کے سابق ایم پی اے کا شیخ رشید کو 80 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کے سابق ایم پی اے کا شیخ رشید کو 80 کروڑ ہرجانے کا نوٹس ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اےمیاں عبدالرؤف نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو 80 کروڑ ہرجانے کا نوٹس ارسال کردیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید نے 21 مئی کو میاں عبدالرؤف کی جعلی تصویر لگاکرحملے کا ملزم بتایا تھا اور کورکمانڈر ہاؤس کے ملزم کی مشابہت میاں رؤف سےکی تھی۔ ہرجانے کے نوٹس میں کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس حملے کے ملزم کی تصویر لگا کر میری شہرت کو نقصان پہنچایا گیا،شیخ رشید 15 دن میں معافی مانگیں اور ہرجانہ ادا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدے کا نتیجہ غربت مہنگائی بیروزگاری میں اضافہ ثابت ہوگا: شیخ رشیدآئی ایم ایف معاہدے کا نتیجہ غربت، مہنگائی، بیروزگاری میں اضافہ ثابت ہوگا: شیخ رشید مزید تفصیلات ⬇️ PDM PMLNGovt Pakistan SheikhRasheed Tweet Elections PTI Inflation ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاوید لطیف: 'دنیا کی کوئی طاقت نواز شریف کو پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کو نواز شریف کو پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کیخلاف بیانیہ بنا کر اقتدار میں آنے والوں نے نیب کو ہی ہتھیار بنا لیا: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف بیانیہ بنا کے اقتدار میں آنے والوں نے نیب کو ہی اپنا ہتھیار بنا لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میانوالی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتاراے ڈی سی نے شادی کا جھانسہ دےکر زیادتی کی: خاتون کا پولیس کو بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹسوزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹس مزید تفصیلات ⬇️ AsifBhatti PMShehbazSharif PMLNGovt GilgitBaltistanGovt Pakistan Mountaineer Notice Son Wasif RescueOrder NangaParbat CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹسوزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹس AsifBhatti PMShehbazSharif PMLNGovt GilgitBaltistanGovt Pakistan Mountaineer Notice Son Wasif RescueOrder NangaParbat CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »