ن لیگ نے اپنے ہی چیئرمین کی پارلیمانی سیاست ختم کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ نے اپنے ہی چیئرمین کی پارلیمانی سیاست ختم کردی ARYNewsUrdu

دیگر جماعتوں کی طرح سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ ن میں بھی اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ‏

ن لیگ نے اپنے ہی چیئرمین کی پارلیمانی سیاست کو ختم کر دیا۔ شاہدخاقان عباسی نے راجہ ظفر الحق کو ‏سینیٹ ٹکٹ دینےکی مخالفت کر دی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاست اور سیاسی اقدار تبدیل ہوچکے راجہ ظفرالحق کی جگہ نہیں، ‏ظفرالحق نے اپنے بیٹےمحمدعلی راجہ کیلئےسینیٹ ٹکٹ مانگالیکن نہیں دیاگیا۔مسلم لیگ ن نے پارٹی چیئرمین کو سینیٹ ٹکٹ الاٹ نہ کیا، چیئرمین ن لیگ راجہ ظفرالحق کیساتھ ساتھ ‏‏محمدزبیربھی سینیٹ سیٹ سے محروم ہوگئے۔

ن لیگ کےپارٹی آئین کےمطابق چیئرمین کاعہدہ آئینی ہے، پارٹی آئین میں قائد کا کوئی عہدہ نہیں، نوازشریف ‏‏پارٹی قائدہیں جبکہ آئینی چیئرمین کو ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑائی کے دوران مرغے نے اپنے ہی مالک کی جان لے لی - ایکسپریس اردومرغوں کی لڑائی کروانے والے دیگر 15 افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا Ye Bohat Acha Kiya 😏🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑاکا مرغے نے اپنے ہی مالک کو ہلاک کردیاحیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست تلنگانہ میں لڑائی کے میدان میں اترنے والے مرغے نے اپنے ہی مالک کو ہلاک کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرغوں کی لڑائی میں مرغے نے اپنے ہی مالک کو ہلاک کر دیا - BBC News اردومرغے کو لڑائی میں اپنے حریف پر برتری حاصل کرنے کے لیے چھری باندھی گئی تھی اور جب اس نے بھاگنے کی کوشش کی تو اس کے مالک کو ٹانگوں کے درمیان گہرا زخم آیا۔ بی بی سی ہندی بھی جب ہے تو وہاں دو ایسی خبریں برے کام کا برا نتیجہ Kya uska Dil murgi jitna tha? 😀
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوسری شادی کی خواہشمند خاتون نے اپنے ہی شوہر کے گھر فیصل آباد میں ڈکیتی کروادیفیصل آباد (ویب ڈیسک) دوسری شادی کی خواہش مند خاتون نے اپنے ساتھی سے اپنے ہی گھر میں ڈکیتی کروا دی، پولیس نے تفتیش کے دوران شبہ ہونے پر خاتون کو حراست میں لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کو اپنے ہی بھائی نے مصیبت میں پھنسا دیا - ایکسپریس اردومقدمہ کرنے والے کسی شخص کو نہیں جانتی، یہ میرے خلاف سازش ہے، راکھی ساونت اچھا؟ پہلے تو آپ نے کبھی نہیں بتایا ؟حالات اس موڑ پر پہنچ گئے آپ ابھی بتا رھے ھو ۔؟ در فٹے منہ تم لوگوں کی صحافت کے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »