ن لیگ میں ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم ہوگیا: تھنک ٹینک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: معروف تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل اخبار کا نمائندہ مسکرا مسکرا کر کہتا ہے کہ میں تو انتظار کر رہا ہوں لیکن شہباز شریف مصلحت کا شکار ہیں مریم نواز بھی خاموش ہیں اور

ووٹ کو عزت دو کا سارا بیانیہ ختم ہوگیا ہے۔میں میزبان عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 70 کی دہائی سے پہلے منی لانڈرنگ کا تصور تک نہیں تھا، آج کل تو اتنی بھاری رقوم کی منی لانڈرنگ ہوئی ہے کہ آدمی دنگ رہ جاتا ہے حسن نواز اور حسین نواز کی پراپرٹی کی قیمتیں لگا کر انگریز حیرانگی سے مر جاتے ہوں گے لیکن پاکستانی سیاست میں یہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ چودھری شوگر ملز کے بارے میں افسانے اور کہانیاں نکلی ہیں لیکن ہم کہتے ہیں ٹھیک ہے یار، ایسے چلتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے وہاں ن لیگ کے...

سیاسی تجزیہ کار اور روزنامہ دنیا کے گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر سلمان غنی نے کہا کہ پاکستان کی بڑی سیاسی حقیقت یہ ہے کہ ہماری سیاسی جماعتیں جمہوریت کی دعویدار ہیں، وہ اپنے لئے جمہوریت مانگتی ہیں لیکن فیصلوں کا اختیار لیڈر شپ کے پاس ہوتا ہے، شہباز شریف نے یہاں سیاست کرنی ہے تو تو انہیں واپس آنا ہے۔ ممتاز تجزیہ کار ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ لندن اب پاکستانی سیاست کے لئے غیر ملک نہیں رہا بلکہ ہمارا سیاسی اکھاڑہ پھیل کر لندن تک پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ نظام کو الٹ پلٹ نہیں کرنا چاہتی تاکہ ان کا اپنا چانس موجود رہے، شہباز شریف نے ان ہاؤس تبدیلی کی بات کی، فی الحال اگلے ایک دو ماہ میں اس کا چانس نظر نہیں آتا۔

تجزیہ کار، اسلام آباد سے دنیا نیوز کے بیورو چیف خاور گھمن نے کہا کہ شریف برادران نے 99 کی فلم دوبارہ چلا دی ہے، چپکے سے لندن چلے گئے ہیں، ن لیگ کے سارے بڑے پریشان ہیں وہ آگے کا لائحہ عمل جاننا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

G. Mulki masail me izafa karnay ki siasat.

mkamranbutt Is it true?

تھنک ٹینک شاید مریخ سے تعلق رکھتا ہے جسکو یہ پتہ نہی کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ وقتی طور پر استعمال کیا گیا تاکہ کرپشن اور لوٹ مار کے خلاف کیسوں اور سزاووں پر عوام کو گمراہ کرکے پھر الو بنایا جائے، اب لندن جانے والے مشن میں کامیاب تو نعرے کا ڈرامہ ختم، That's it

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang چھ %کے حساب سے چوبیس سو آٹھ آفراد بلوچستان سے لینے تھے پر آج تک کسی نے یہ نہیں کہا کہ ان کی وزارت داخلہ میں جاب ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصولامریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصول Uber US Complaints SexualAssault Claimed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصولسفر کی آن لائن سہولت فراہم کرنے والی امریکی کمپنی اوبر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے8دسمبر کو مہنگائی کیخلاف ملک گیراحتجاج کااعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن نے8دسمبر کو مہنگائی کیخلاف ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا لندن میں ہونے والا اجلاس ملتوی، وجہ کیا بنی ؟ آپ بھی جانئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا مسلم لیگ ن کا اہم ترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی لندن میں بڑی بیٹھکwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »