ن لیگ کے رہنماء بیٹے کی فائرنگ سے چل بسے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کے رہنماء بیٹے کی فائرنگ سے چل بسے SamaaTV

Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 22 mins agoخاندانی ذرائع کے مطابق عاطف مزاری کے بیٹے باسط مزاری کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔

پولیس کی جانب سے درج ایف آئی ار کے مطابق عاطف مزاری کھانا کھا رہے تھے کہ اس کے بیٹے نے کلاشنکوف کا سیدھا فائر باپ کے سینے پر کیا جس سے وہ شدید زخمی ہوئے جنہں زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال راجن پور منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق باسط کو یہ بھی رنج تھا کہ اس کے والد عاطف مزاری اپنے داماد اور بھتیجے کو سیاست میں لے آئے تھے جس پر گھریلو حالات خراب تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Innalillahiwainnailaihirojiun

sad

لوگ کہتے ہیں اتفاقیہ گولی چل گئی.. یہ اتفاقیہ گولی چلتی کیونکر ہے اور پستول/رائفل کو لوڈ کرکے کیوں رکھا جاتا ہے.. کچھ تو ہے جسکی پردہ داری کیجارہی ہے

حرام کھلانے کے نتیجہ

💔💔😢😢

ASTAGHFIRULLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk NewsAllah Pak maaf karega
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov کشمیر اور اب بابری مسجد مذمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی قلت کے باوجود سبسڈی کیوں دی؟ (ن) لیگ نے وزیراعظم کو ذمہ دار قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں چینی کی قلت کے باوجود سبسڈی دینے پر وزیراعظم عمران خان کو ذمہ دار قرار دیدیا ہے۔ 26 ارب کی نواز چور نے دی Han g ye zara shahid khaqan se bhi poochna jis ne sb se zyada sbsdi di thi wsy tum mn ye himmat bhi ni hai poochny ki گندی عورت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ بجلی کی تاروں پرگرنے سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں،میرے بھائی کے ...کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے جس کے بعد میتوں کو لواحقین کے حوالے کیا جا رہا ہے،حادثے میں جاں بحق Kaptan ke dead body ka franzik test zaroor hona Chahiay tha .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »