ن لیگی رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کے صاحبزادے اور سابق چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ انتقال کر گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کے بڑے صاحبزادے اور سابق چیئر مین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ  انتقال کر گئے ،مرحوم لاہور

نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کے بڑے بیٹے اور معروف کاروباری شخصیت عرفان قیصر شیخ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں ۔مرحوم قیصر احمد شیخ کی عمر پچاس سال تھی ،وہ مسلم

لیگ ن کے دور میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے چیئرمین بھی رہے جبکہ متعدد بار لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کے فرائض منتخب ہوتے رہے ۔عرفان قیصر شیخ کے اچانک انتقال پر کاروباری برادری نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اِنّا للّٰہ و اِنّا الیہ راجعون

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات مقدمات سے متعلق آگاہ کیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدسے اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ نے ملاقات کی،حلیم عادل شیخ نے حالیہ مقدمات سے متعلق شیخ رشیدکوآگاہ کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حلیم عادل شیخ کی وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقاتحلیم عادل شیخ کی وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات HaleemAdilSheikh SheikhRasheed Meet MoIB_Official GovtofPakistan ShkhRasheed HaleemAdil PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ کےخلاف آصف زرداری نے ووٹ خریدے، شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا کہ اللہ سے امید رکھتا ہوں سنجرانی جیتے اور عمران خان کو عزت دے، پی ڈی ایم کی سیاست صرف عمران خان کے خلاف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ’کورلش عثمان‘ کے سیٹ پر پہنچ گئےدنیا بھر میں مشہور اسلامی تاریخ پر مبنی ترک سیریز ’کورلش عثمان‘ میں ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار ’ارطغرل‘ کے بیٹے ’عثمان اول‘ کا کردار نبھانے والے ترک اداکار کے ہمراہ تصویریں سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں۔ عوام کے خرچے پر آیاشیاں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اعداد و شمار سے زیادہ لوگ متاثر ہیں، ڈاکٹر قیصرسیکریٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) ڈاکٹرقیصر سجاد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر بہت خطرناک ہے، جو تعداد حکومت بتا رہی ہے اس سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔ حکومت پاکستان کے پاس پھدو پھگواڑا اعداد و شمار ہیں! حکومت کو تو یہ نہیں پتہ کے پنڈ دادن خان اور منڈی بہاؤالدین کی کل آبادی کتنی ھے! ندیم بابر حکومت میں وڑھ مال بناتا رہا، حکومت کو 3 سال بعد پتہ چلا! باقی ہم پاکستان کا دفاع آخری دم تک کریں گے😏🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »