نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت 1.07 روپے بڑھانے کی منظوری دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 7 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ، کے الیکٹرک کی جانب سے پانچ

نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق کے الیکٹرک کی فی یونٹ پانچ روپے سے زائد اضافے کی درخواست مسترد کر دی گئی تاہم ایک روپے سات پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے

۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کے بلوں میں وصول کیا جائے گا ، بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اکتوبر کیلئے کیا گیا ہے ، اضافے سے صارفین پر ایک ارب 91 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے آر رحمان کی بیٹی کی منگنی، خدیجہ نے منگیتر کی تصویر شیئر کردیخدیجہ رحمان کی منگنی 29 دسمبر کو ہوئی ہے جس میں خاندان کے قریبی افراد اور دوستوں نے شرکت کی، رپورٹس Ya sb reh gaya hai tm logoun ky pass dekhnay k liya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فنکاروں نے معمر رانا کی بیٹی کی منگنی کی تقریب کو چار چاند لگا دئیے09:50 AM, 3 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار معمر رانا کی  بیٹی کی منگنی میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور کھیل کی دنیاسمیت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے SamaaTV Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ رحم فرمائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی، شوبز ستاروں کی شرکتمنگنی کی تقریب اتوار کے روز لاہور میں منعقد ہوئی مزید جانیے : pakistaniactors MoammarRana GeoNews Sara Shahid Khan Says Geo Friends Like Khabarnaak Show :)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صبور اور علی انصاری کی ڈھولکی کی ویڈیو وائرل، شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئیصبور علی اور علی انصاری کی شادی کی تاریخ سے متعلق دعویٰ اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش - ایکسپریس اردوریحام خان کو ان کی رہائش گاہ ڈراپ کرنے کے بعد ڈرائیوار اور پرسنل سیکرٹری گاڑی میں موجود تھے، پولیس ذرائع Hahaha yaar usi kai na maloom hongay ImranKhanPTI جانی ایکس کو بھی تھوڑی سی پروٹیکشن دو یار ۔ ۔ ۔ RehamKhan1 میں نے خان سے بات کر لی ہے وہ دیں گے آپ کو پروٹیکشن. ۔ ۔ ۔گھبرانا نہیں ہے ! ڈرامہ باز خاتون۔۔ سیاست میں دوبارہ انٹری کے لئیے کچھ بھی!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »