نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی

نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخ میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ 29 جون 2021ء کو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز پر عوامی سماعت کی گئی تھی جس کے نتیجے میں سی پی پی اے نے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مدد میں 12 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے مزید کہا کہ اتھارٹی نے بجلی کے نرخ میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا اطلاق صرف جولائی کے مہینے کے بلوں پر ہوگا اور ڈسکوز کے تمام صارفین ما سوائے 300 تک یونٹ استعمال کرنے والے، لائف لائن اور زرعی صارفین فائدہ اٹھاسکیں گے۔

علاوہ ازیں وہ صنعتی صارفین جو انڈسٹریل سپورٹ پیکیج کا فائدہ لے رہے ہیں انہیں منفی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا فائدہ اضافی کم قیمت والے یونٹ پر نہیں ملے گا البتہ بنیادی ٹیرف کی حد تک منفی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا فائدہ ضرور ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بجلی تو ہے نہیں

بہت اچھا کیا اور کچھ دن بعد کیا کرے گے یہ

hinaparvezbutt AzmaBokhariPMLN Marriyum_A MaryamNSharif SaniaaAshiq خاموشی کیوں ہے

that is good news by the way

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خبرنیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدینیپرا نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 12 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 331 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک، دوحہ میں طالبان، افغان حکومت میں مذاکرات جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک دوحہ میں طالبان افغان حکومت میں مذاکرات جاریافغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک، دوحہ میں طالبان، افغان حکومت میں مذاکرات جاری Kabul Explosion Killed Wounded ARG_AFG ashrafghani MoDAfghanistan Afghanistan ARG_AFG ashrafghani MoDAfghanistan نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کے نرخ میں کمی آگئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز کمی سے 1801 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں نامعلوم ملزمان نے خاتون کو گلا دبا کر قتل کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »