نیپال : ہندو نوجوان کی مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز پوسٹ پر شدید کشیدگی کرفیو نافذ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپال میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان کشیدگی کے بعد شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی میں اضافے کی وجہ سے رات پُرامن رہی۔ خبر

نیپال میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان کشیدگی کے بعد شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی میں اضافے کی وجہ سے رات پُرامن رہی۔

خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جنوب مغربی شہرنیپال گنج میں ایک ہندو نوجوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے بارے میں غلط اسٹیٹس پوسٹ کرنے کے بعد تنازع کھڑا ہو گیا تھا۔مسلمانوں نے مرکزی حکومتی منتظم کے دفتر کی عمارت کے اندر احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر ٹائر جلائے اور ٹریفک بلاک کر دی۔ منگل کو ہندو برادری نے ایک بڑی ریلی نکالی جس میں مظاہرین پر پتھر اور بوتلیں پھینکی گئیں .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کے بعد بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ کا انکشافکراچی : کسٹمز حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر نیپال کیلئے بُک کئے گئے پارسل سے تین لاکھ روپے سے زائد کی بھارتی کرنسی برآمد کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ کا انکشافکراچی : کسٹمز حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر نیپال کیلئے بُک کئے گئے پارسل سے تین لاکھ روپے سے زائد کی بھارتی کرنسی برآمد کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ کا انکشافکراچی : کسٹمز حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر نیپال کیلئے بُک کئے گئے پارسل سے تین لاکھ روپے سے زائد کی بھارتی کرنسی برآمد کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتویلاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الٰہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتویاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف دائر اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آپ بچوں کے جھولے بند کرانا چاہتے ہیں؟سندھ ہائیکورٹ کا درخوستگزار سے استفسارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پبلک پارکس میں داخلہ فیس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »