نیٹ ہائیڈل پروفٹ کی ادائیگیوں کے باعث سیکریٹری پاور کو عہدے سے ہٹادیا گیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عرفان علی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جبکہ عمر رسول کو ان کی جگہ تعینات کردیا گیا، رپورٹ مزید پڑھیں PowerSector Electricty DawnNews

اسلام آباد: حکومت نے کئی ماہ کی قیاس آرائیوں کے بعد سیکریٹری پاور عرفان علی کو صوبوں کو نیٹ ہائیڈل پروفٹ ، ناختم ہونے والے گردشی قرضے، توانائی کے آئندہ منصوبوں کو شامل کرنے کے طریقہ کار اور کے-الیکٹرک کے ساتھ جاری مسائل سمیت متعدد متنازع معاملات پر حکام سے اختلافات کے باعث عہدے سے ہٹادیا۔کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ-22 کے افسر عرفان علی کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی بنادیا گیا اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی...

ان کی جگہ پی اے ایس کے اسی گریڈ کے افسر عمر رسول جو سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے کو سیکریٹری پاور بنادیا گیا۔باضابطہ نوٹی فکیشن کے اجرا سے قبل گزشتہ روز عمر رسول کا عرفان علی کے ساتھ بریفنگ سیشن ہوا تھا۔ اس سے متعلق ایک اقدام میں سیکریٹری کامرس یوسف نسیم کھوکھر کو بھی سیکرٹری داخلہ کے طور پر تبدیل کیا گیا اور ان کی جگہ محمد سلیح احمد فاروقی کو تعینات کردیا گیا۔باخبر ذرائع نے کہا کہ عرفان علی گزشتہ ماہ دسمبر میں مشترکہ مفاداتی کونسل کے منٹس پر وزیراعظم کے سیکریٹری...

ذرائع نے کہا کہ پاور ڈویژن نے اے جی این کازی طریقہ کے تحت این ایچ پی کے حساب کتاب کے معاملے پر سی سی آئی کو رپورٹ پیش کی تھی جس میں نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ پاور سیکٹر کے میں تبدیلیوں کے باعث یہ طریقہ کار اب قابل عمل نہیں رہا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 161 میں صوبوں کو این ایچ پی، صوبے میں پیدا ہونے والی اور نیشنل گرڈ کو فراہم ہونے والی ہائیڈرو پاور کی بنیاد پر دینے کا وعدہ کیا گیا تھا جو کازی کمیٹی طریقہ کے تحت اس وقت زیادہ تر تربیلا ڈیم اور دیگر اسٹیشنز تک محدود تھی۔بدلتے ہوئے...

اس طریقہ کار سے خیبرپختونخوا کو سالانہ 170 ارب روپے سے زاید اور اسی طرح دیگر صوبوں پر اس کے اطلاق کے ساتھ پنجاب کو سالانہ 125 ارب روپے ادا کیے جاتے تھے۔چونکہ یہ موقف اپنایا گیا تھا کہ این ایچ بجلی کی فراہمی کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن کر ابھر رہا ہے جو وفاقی حکومت کے لیے قومی مالیاتی کمیشن کے مالیاتی توازن سے کہیں بڑا چیلنج تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ووسٹر میں نیٹ پریکٹس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیںراولپنڈی : میجرجنرل نگار جوہر کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ، جس کے بعد وہ پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غلام سرور کو وفاقی وزیر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غلام سرور کو ہٹانے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کیلئے بڑی خبر، دریافت گیس کا منصوبہ مکملپشاور : خیبر پختونخوا میں دریافت گیس کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا، جس کے تحت کل سے ایس این جی پی ایل کو روز 12 ملین کیوبک گیس کی فراہمی شروع ہوجائے گی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 محفوظ ملکوں کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازتیورپی یونین کی جانب سے کورونا وائرس کی وباء سے محفوظ 14 ملکوں کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »