نیویارک کے میئر کی بوسٹر ڈوز لگوانے والوں کو 100 ڈالر انعام کی ترغیب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

نیویارک: امریکہ میں کورونا ویکسین لگوانے کیلئے شہریوں کو خصوصی پیشکش کر دی گئی، میئر نیویارک نے کہا ہے کہ بوسٹر ڈوز لگوانے پر 100 ڈالر انعام دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق کورونا کا نیا ویریئنٹ اومی کرون امریکہ اور برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے نمٹنے کیلئے عوام کو انوکھی ترغیبات دی جا رہی ہیں۔نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ دسمبر کے آخر تک جس شہری نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوا لی وہ 100 ڈالر وصول کرنے کا مستحق ٹھہرے گا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ اومی کرون جنوبی افریقہ سے شروع ہوا تھا جس کے بعد گذشتہ ویریںٹس کے مقابلے بہت تیزی سے پھیلنا شروع ہوا۔ امریکہ سمیت مغربی ممالک نے جنوبی افریقہ سے پروازیں بھی معطل کر دی تھیں اس کے باوجود یہ ویریئنٹ رکا نہیں۔ امریکہ میں کورونا کا پھیلاو مزید روکنے کیلئے کرسمس تقریبات کو محدود کر دیا گیا ہے، مغربی ممالک میں کرسمس کے پیش نظر ان دنوں شاپنگ عروج پر ہوتی ہے ، اس لئے حکام کو خدشہ ہے کہ کرسمس تقریبات کی تیاریاں اومی کرون کے پھیلاو کو خطرناک صورتحال تک پہنچا سکتی ہیں جس سے بڑے پیمانے پر اموات کا خدشہ ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کے لیے اقدامات کی ہدایتوزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی انڈسٹری سے زر مبادلہ کمایا جاسکتا ہے، حکام آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے اقدامات کریں۔ شرم کر Ghereebo k leye kia hi wo bata dain sirf plz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنوں، سٹی میئر کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی، ریٹرننگ آفیسر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دادو: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کی مبینہ خودکشی کے کیس میں نیا موڑلڑکی کی اپنے شوہر کے ساتھ مبینہ ٹیلی فونک گفتگو کی آڈیو سامنے آگئی ہے 25 جولائی 2018 محمد قاسم نے اس خواب میں دیکھا کہ ایک جگہ پر بڑی زمین ہوتی ہے اور لوگ کشتگری میں مصروف ہیں. اچانک زمین کا ایک بہت بڑا حصہ دھنس جاتا ہے. لوگا انتظار کرتے ہیں کہ کچھ بہتر ہو. اس تباہی پر عمران خان بھی کہتے ہیں کہ اب ہم کیا کرین.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کے سخت اقدامات کے باعث ڈالر کی پرواز رک گئی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر صرف ایک پیسہ بڑھ کر 178.04 روپے پر ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار رہی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

گیس کی عدم دستیابی، بجلی کے گیزر کی مانگ میں اضافہگیس کی قلت کے باعث کراچی میں بھی بجلی کے گیزر کی مانگ میں اضافہ ہوگیا، پڑھیے wakilurrehman کی رپورٹ SamaaTV wakilurrehman تو کیا بجلی ھوتی ہے صبح کو ہمارے ہاں تو رات اور صبح کو بند رہتی ہے 5.30 to 9.30am 7.0pm to 9.45pm MoWP15 Hammad_Azhar بجلی گیس کچھ بہی تو نہیں صبح و رات کو wakilurrehman کیا فائدہ؟ بجلی کون سی ہوتی ہے۔ ہر 3 گھنٹے بعد بجلی چلی جاتی ہے۔ wakilurrehman ایران سے لو گیس۔ کیوں امریکہ کی دھمکی میں آتے ہو؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کے لیے پٹیشنوں کی سماعت آج ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »