نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا دورہ برطانیہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا دورہ برطانیہ Pakistan NavalChief ZafarMehmoodAbbasi Visits UK PakNavy pid_gov PakistanNavy

چیف آف دی نیول اسٹاف سے ملاقاتیں کی ہیں۔ نیول چیف کو نیول کمانڈ ہیڈ کوارٹرز آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا برطانیہ میں پرتپاک استقبال اور نیول کمانڈ ہیڈ کوارٹرز آمد پر روایتی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ نیول چیف نے فرسٹ سی لارڈ آف رائل نیوی اور اسسٹنٹ چیف آف دی نیول اسٹاف سے الگ الگ ملاقات کی ہے جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری

تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امیر البحر کو فرسٹ سی لارڈ کے برطانوی جہاز پر عشائیہ دیا گیااور برطانیہ رائل نیول کالج میڈل تفویض کیا گیا۔علاوہ ازیں ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اسٹریٹجک رانڈ کانفرنس میں شرکت اور نیشنل میری ٹائم انفارمیشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل امور پر بریفنگ دی گئی۔نیول چیف نے برٹش تھنک ٹینک انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز میں بھی خطاب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیول چیف کی برطانیہ کے سرکاری دورے کی مصروفیاتنیول چیف کی برطانیہ کے سرکاری دورے کی مصروفیات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف تہران پہنچ گئے، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقاتتہران: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید نے ایران کے مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کمانڈر ترک مسلح افواج کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہترک مسلح افواج کے کمانڈر جنرل یاشر گلر نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ریٹائر ہوگئےنئی دہلی : بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے، انھوں نے ہندوں کے حق میں مندر بنانے کا فیصلہ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: عمران خان کی چیف جسٹس اورسینئر جج سے اپیلوزيراعظم عمران خان نے چيف جسٹس آصف سعيد کھوسہ اور سينئر ترين جج جسٹس گلزار سے اپيل کی ہے کہ عدليہ کو طاقتور اور کمزور کیلئے الگ قانون کا تاثر درست کرنا ہوگا، انصاف دے کر ملک کو آزاد کريں ImranKhan BREAKING وفاقی حکومت پرویز مشرف کی حمایت میں سامنے آ گئی ، وزارت داخلہ نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی لوٹا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »