نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں نسیم شاہ نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews NaseemShah

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں انہوں نے 2 وکٹیں حاصل کرکے کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ میٹ ہینری نے کیریئر کے ابتدائی 6 ون ڈے میچوں میں 19 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں نسیم شاہ نے بیٹنگ کے لیے سازگار پچ پر شان دار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کیوی بیٹرز کو کھل کر نہ کھیلنے دیا اور مقررہ 10 اوورز میں صرف 29 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں نسیم شاہ نے عالمی اعزاز نام کرلیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ابتدائی 6 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹوں کا اعزاز اپنے نام کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید ملنا کیسے سکھایا؟قومی فاسٹ بالر نے عید پر کھایا جانے والا روایتی میٹھا شیر خورمہ بھی کھلایا جو نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو خوب پسند آیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مارک چیپمین پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ میں شاملآکلینڈ : ( ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے جارح مزاج بیٹر مارک چیپمین کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی20 وکٹوں کی ڈبل سنچری، شاہین کم عمر اور تیز ترین پیسر بن گئے - ایکسپریس اردوٹی 20 وکٹوں کی ڈبل سنچری، شاہین کم عمر اور تیز ترین پیسر بن گئے - ExpressNews T20 wickets century ShaheenShahAfridi PAKvNZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »