نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا سکواڈ کیسے منتخب کیا جائے گا؟ پی سی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیل پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف  ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی و ی جیونیوز کے مطابق روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔دوسری جانب آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ...

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا سکواڈ کیسے منتخب کیا ...نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا سکواڈ کیسے منتخب کیا جائے گا؟ پی سی بی نے اہم فیصلہ کر لیالاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی و ی جیونیوز کے مطابق روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔دوسری جانب آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ میں کرکٹرز کی مختلف مشقوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹریننگ اچھی ہو رہی ہے ، سب انجوائے کر رہے ہیں، فٹنس میں بہت بہتری آئے گی۔دوسری جانب آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آرہا ہے،کیمپ کا بہت فائدہ ہوگا۔واضح رہے کہ رواں ماہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ رہی ہے اور سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 5 میچز کی سیریز کے لیے 17 سے 18 کھلاڑیوں کا اعلان جلد کیا جائے گا، ان ہی میں سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ٹیم کا اعلان ہو گا...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈز کے اعلان کی ڈیڈ لائن یکم مئی ہے، 25 مئی تک سکواڈز میں تبدیلی کی جا سکے گی اس کے بعد آئی سی سی کی اجازت درکار ہوگی۔گرل فرینڈ میری ہے اور ڈیٹ پر بھائی لے جاتا ہے ، دو جڑواں بھائیوں نے پورے شہر کو چکرا ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں عماد وسیم کو نظر انداز لیکن کسے شامل ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے عثمان خان کو تریبتی کیمپ میں شرکت کیلئے بلایا گیا ہے جبکہ عماد وسیم کو ایک مرتبہ پھر نظر انداز کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جلد ہی تقریباً 25 کھلاڑیوں کے پول کا اعلان متوقع ہے،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیزیز کیلئے کھلاڑیوں کے ...لاہور (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں تربیتی و فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا جس میں محسن نقوی نے میرٹ اور کارکردگی پر کھلاڑیوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ میں وکٹ کیپنگ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں اگر۔۔‘ محمد رضوان نے بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ون ڈاؤن پر نہ کھیلنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا آخری میچ 27 اپریل کو لاہور میں ہو گا۔پاکستان اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتپی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، رپورٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کے چیئرمین نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کیاپی سی بی کے چیئرمین نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »