نیوزی لینڈ نے روس کی کن 24 اعلی شخصیات کو بلیک لسٹ کیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ نے روس کی کن 24 اعلی شخصیات کو بلیک لسٹ کیا؟ arynewsurdu

یوکرین تنازع کے بعد سے مغربی اور یورپی ممالک کا روسی پر پابندیاں عائد کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے نیوزی لینڈ نے اہم روسی شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ نے یوکرین تنازع کے بعد روس کے ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ کے وزیر مسکوت شادایف اور 23 میڈیا ورکرز کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ نانیا مہوتا نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ پابندیوں کا شکار ہونے والوں میں ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ، کمیونیکیشنز اور ماس میڈیا کے وزیر، چینل-1 روس کے سی ای او، اور روسی میڈیا آؤٹ لیٹس بشمول InfoRos، SouthFront، اور Strategic Culture Foundation کے اہم عہدیدار شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ نے اس سے قبل 1200 سے زیادہ روسی اور بیلا روسی افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کی تھیں۔ ان پابندیوں میں بالخصوص لین دین اور داخلے پر پابندی شامل ہے۔ اس کے علاوہ روس پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کروائی گئیں ہیں، جس نے نیوزی لینڈ اور روس کے درمیان تجارت کو معطل کر دیا ہے۔ یاد رہے 24 فروری کو روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دونباس جمہوریہ کے سربراہوں کی درخواست پر ایک خصوصی فوجی آپریشن کا اعلان کیا۔ اس کے جواب میں مغرب نے روس پر بڑی پابندیاں عائد کر دیں۔ اس کے علاوہ مغربی ممالک نے کیف کو ہتھیار اور فوجی ساز وسامان فراہم کرنا شروع کر دیا جس کی کل مالیت کا تخمینہ اس وقت اربوں ڈالر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے مظاہروں کی حمایت پر یورپی اور برطانوی شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا - ایکسپریس اردوایران نے مجموعی طور پر 9 یورپی و برطانوی کمپنیوں اور نشریاتی اداروں کو بھی بلیک لسٹ قرار دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ میں سعود شکیل کو آؤٹ قرار دیے جانے پر سوالات اٹھ گئےتھرڈ امپائر کی جانب سے سعود شکیل کو 94 رنز پر کیچ آؤٹ قرار دیا گیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپوزیشن رہنما سے معافی مانگ لینیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعت کے رکن کو مغرور کہنے پر معافی مانگ لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں پُرجوش بحث کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ نہیں 2 اور لوگوں نے پرویزالہٰی کو بنی گالہ کا چکر لگوایا، اسحاق ڈاروفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز الہٰی کو جنرل قمر جاوید باجوہ نے نہیں بلکہ دو اور لوگوں نے بنی گالہ کے چکر لگانے کو کہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کا سیلاب زدگان کیلئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) انڈونیشیا نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کس کی جیب میں جائیں گے Indonesia Ki Government Se Apeal Hai . Pakistan Govt Sindh Govt Chor Lotere Dakon Ki Sarkar Hai . Is Liye Khud Hatho Se Imdad Awam Ko De
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی اسمبلی توڑنے کی سمری عمران خان کو دے چکے، اسلم اقبالپرویز الہٰی پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری سابق وزیراعظم عمران خان کو دے چکے۔ تفصیلات جانیے: pervaizelahi PunjabAssembly imrankhanPTI PTIofficial یہ بھی بہت بڑا جھوٹ ھے تو پھر دیر کس بات کی جلدی کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »