نیوزی لینڈ اے کا پاکستان شاہینز کو 182 رنز کا ہدف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ اے کا پاکستان شاہینز کو 182 رنز کا ہدف NZvPAK NewZealand XI TheRealPCB Shaheens BLACKCAPS TheRealPCBMedia PakvsNz

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ اے نے پاکستان شاہینز کو انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دے دیا۔

نیوزی لینڈ اے نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے، جوئے کارٹر 81 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان شاہینز کے محمد حسنین اور دانش عزیز نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی میچ لنکن کرائسٹ چرچ میں کھیلا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 101 رنز سے شکست دی تھی۔ اس طرح پاکستان شاہینز نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا تھا۔نکون میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان شاہینز کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔نیوزی لینڈ اے نے ٹاس جیت کر پاکستان شاہینز کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی تو بہترین فارم میں موجود پاکستانی بلے بازوں نے مہمان باؤلرز کی ایک نہ چلنے دی اور 20 اوورز میں 231 رنز کی شاندار اننگز...

حیدر علی نے جم کر بلے بازی کی اور صرف 28 گیندوں پر 64 رنز بنائے۔ ذیشان ملک نے 37 گیندوں پر 54، حسین طلعت نے 17 گیندوں پر 44 اور عمار بٹ نے محض چھ گیندوں پر 25 رنز بنا ڈالے۔ عماد بٹ کی بلے بازی میں تین چھکے اور ایک چوکا بھی شامل تھا۔ نیوزی لینڈ اے کی ٹیم پاکستانی باؤلرز کے سامنے انتہائی معمولی مزاحمت کا مظاہرہ کرسکی اور صرف 130 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ نیوز ی لینڈ کی جانب سے سب سے بہتر بلے بازی کا مظاہرہ رہاس ماریو نے کیا جن کا اسکور 48 رنز تھا۔پاکستان شاہینز کی جانب سے عثمان قادر نے 18 رنز دے کرتین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اظہرعلی کا نیوزی لینڈ میں سنچری بنانے کا خواب ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردو‏نیوزی لینڈ میں سنچری نہیں بناسکا، اس بار اچھا موقع تھا مگر آؤٹ ہوگیا، اظہر علی فٹے منہ 😒 Kick out shan masood from team. PAKvNZ Surf review nahi ghalat liya easy catch B drop kr dya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا نیوزی لینڈ کی انتہا پسندی کیخلاف مہم میں شمولیت کا اعلانوائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا آن لائن پر تشدد انتہا پسندی ختم کرنے کے لیے نیوزی لینڈ کی زیرِ قیادت عالمی مہم میں شامل ہو گا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang فزیکل پر تشدد انتہا پسندی کا گاڈ فادر آن لائن پر تشدد انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے منعقد ہونے والی عالمی مہم میں شامل ہوگا واہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا باقاعدہ شادی کا اعلانکیا عمران خان ایک اور شادی کی طرف بڑھ رہا ہے؟ عمران خان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا Kity imran nal e na kr lawy
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں سونامی کا خطرہ، ساحلوں پر 3 طاقتور زلزلے، عوام کا انخلا جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں سونامی کا خطرہ، ساحلوں پر 3 طاقتور زلزلے، عوام کا انخلا جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »