نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں تماشائیوں کی موجودگی پر عماد وسیم خوشی سے نہال ان کا کیا کہنا ہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں تماشائیوں کی موجودگی پر عماد وسیم خوشی سے نہال، ان کا کیا کہنا ہے؟

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں موجود قومی سکواڈ نے آکلینڈ کے ایڈن پارک میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ ٹی 20 سکواڈ کے کھلاڑیوں نے نیٹ پرباؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی جبکہ فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں ، کپتان شاداب خان نے نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا۔

آل راؤنڈرعماد وسیم کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ ایک ہفتے سے ٹی 20سیریز کیلئے بڑی محنت کی ہے اور اس سیریز کیلئے سب ہی بہت پرجوش ہیں۔ کوویڈ 19 میں پہلی سیریزکھیل رہے ہیں جس میں تماشائیوں کی موجودگی میں لطف اندوزہوں گے کیونکہ سٹیڈیم میں کراؤڈ ہو تو اس کا اپنا ہی مزہ ہے۔ عماد وسیم نے امید ظاہر کی کہ نیوزی لینڈ میں تماشائیوں کی جانب سے ہمیں بھرپور سپورٹ ملے گی جبکہ قومی ٹیم میں شامل ہونے والے کھلاڑیوں کیلئے یہ سیریز اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلئے ایک بہترین موقع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات