نیوزی لینڈ‌ میں نئے کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر پارلیمانی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ‌ میں نئے کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر پارلیمانی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ چین کے بعد دنیا کا پہلا ملک تھا نے کرونا وائرس سے نجات پاکر ملک بھر میں لاک ڈاون کے خاتمے کا اعلان کیا تھا تاہم اب 102 دن بعد کرونا وائرس نئے کیسز رپورٹ ہونے لگے ہیں جس کے باعث تمام نرسنگ ہومز بند کردئیے گئے ہیں۔

جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ جن 5 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے حکام ان پانچوں سے ملنے والے افراد کو تلاش کررہے ہیں تاکہ ان کا بھی کرونا ٹیسٹ کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: امریکا، برازیل اور بھارت میں روزانہ ہزاروں نئے کیسز رپورٹدنیا بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی، امریکا، برازیل اور بھارت میں روزانہ ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ، تین مریض جاں بحقپنجاب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ، تین مریض جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی پہلی کرونا ویکسین تیار ہونے کے بعد فلپائنی صدر کا بڑا اعلاندنیا کی پہلی کورونا ویکسین تیار ہونے کے بعد فلپائنی صدر کا بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا میں بتدریج کمی 531 نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا میں بتدریج کمی، 531 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں ایک بار پھر کوروناوائرس سر اٹھانے لگا ایک ہی دن میں درجنوں نئے کیسز سامنے آگئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر گذشتہ روز نوول کوروناوائرس کے 44نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 31درآمدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »