نیلسن منڈیلا: امن اور مساوات کے عظیم پرچارک اور ہردل عزیز راہ نما -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیلسن منڈیلا: امن اور مساوات کے عظیم پرچارک اور ہردل عزیز راہ نما ARYNewsUrdu NelsonMandela

نسلی امتیاز کے خلاف طویل جدوجہد کے دوران صعوبتیں‌ اٹھانے اور فتح حاصل کرنے والے نیلسن منڈیلا دنیا کے لیے نہایت قابلِ احترام ہیں۔ انھیں امید کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ وہ جنوبی افریقا کے ہر دل عزیز سیاست دان اور عوامی راہ نما تھے۔

وہ نو برس کے تھے جب والد کی شفقت سے محروم ہوگئے۔ ان کے زمانے میں‌ افریقا نسلی امتیاز اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے بدترین ملک مشہور تھا۔ امتیازی سلوک اور ناانصافی و غیر جمہوری روایات پر مبنی قوانین نے سیاہ فاموں کی زندگی اجیرن کررکھی تھی۔ نیلسن منڈیلا نے 1943ء میں افریقن نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی اور بعد میں اے این سی یوتھ لیگ کے بانی اور صدر بنے۔

اس بدترین واقعے نے نیلسن منڈیلا کی پُرامن مزاحمت کو بھی جارحیت اور بغاوت کی طرف دھکیل دیا اور اے این سی کے نائب صدر کی حیثیت سے انھوں نے ملکی معیشت کے نظام کو بکھیر کر رکھ دینے کی مہم چلا دی۔ اس پر منڈیلا کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور انھیں پُرتشدد اور حکومت کا باغی قرار دیا گیا۔ اسی کے بعد منڈیلا کی رہائی عمل میں آئی اور وہاں ایک نئی اور مخلوط النسل جمہوریت کے قیام کے لیے بات چیت کا آغاز ہوا۔

نیلسن منڈیلا کو ان کے وطن میں بابائے جمہوریت تسلیم کیا گیا اور مقامی لوگ انھیں احترام سے ’مادیبا‘ پکارتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jazakallah ARY .we should fellow his foot setps.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث ختمپاکستان اور بنگلادیش کے مابین ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام جنونیت اور ہجوم کے ہاتھوں قتل کی اجازت کسی صورت نہیں دیتا،احسن اقبالسوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے ٹوئٹ کے جواب میں احسن اقبال نے کیا کہا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang 🤔🤣😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تجسس اور سفر کے ساتھ میں بھیایک بھرپور ترکی ناشتے سے بہتر کچھ ہو سکتا ہے تو وہ بس ترکی ناشتہ ہی ہوگا۔ اندازہ کیجیے کہ وہ ناشتہ جو مجھ جیسے چٹورے کو نہاری، پائے وغیرہ کی یاد نہ آنے دے، پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مجلس ترقی ادب اور وزیر اعلیٰ کے اعلاناتمجلس ترقی ادب اور وزیر اعلیٰ کے اعلانات وزیراعلیٰ عثمان بزدار مجلس ترقی ادب کے آفس گئے اور پنجاب کے پہلے لاہورادبی عجائب گھر، ادبی بیٹھک اور چائے خانے کا افتتاح کیا CMPunjab UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون قسم کے باعث افراتفری اور گھبراہٹ سے کچھ فائدہ نہیں ہوگا: آسٹریلوی ماہرینایسے وقت میں جب دنیا بھرکے وائرولوجسٹ اور ماہرین وبائی امراض کوویڈ19کی اومیکرون قسم کو سمجھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، کچھ آسٹریلوی ماہرین کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »