نیلسن منڈیلا کی جماعت نے 30 سال بعد اکثریت کھو دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیلسن منڈیلا کی قیادت میں جس افریقن نیشنل کانگریس (اے این سی) پارٹی نے جنوبی افریقہ کو نسل پرستی سے آزاد کروایا تھا، تیس سال بعد اس نے تاریخی انتخابی نتیجے میں اپنی پارلیمانی اکثریت کھو دی ہے

تفصیلات کے مطابق نیلسن منڈیلا کی قیادت میں جس افریقن نیشنل کانگریس پارٹی نے جنوبی افریقہ کو نسل پرستی سے آزاد کروایا تھا، تیس سال بعد اس نے تاریخی انتخابی نتیجے میں اپنی پارلیمانی اکثریت کھو دی ہے۔

بدھ کے انتخابات میں ایک عرصے سے غالب رہنے والی اے این سی کو تقریباً 40 فی صد ووٹ ملے ہیں، اس لیے حکومت بنانے کے لیے اسے اپوزیشن کی 3 بڑی پارٹیوں میں سے کسی ایک سے اتحاد کرنا ہوگا، اس کے بعد ہی ملک کے صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی، ڈیموکریٹک الائنس کو 21 فی صد ووٹ ملے ہیں جب کہ سابق صدر جیکب زوما کی پارٹی کو 14 فی صد ووٹ ملے، انتخابات میں 50 سے زیادہ سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا...

حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس نتیجے کو گہری غربت اور عدم مساوات سے نبرد آزما ملک کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے، مرکزی اپوزیشن لیڈر جان اسٹین ہیوسن نے کہا کہ جنوبی افریقہ کو بچانے کا طریقہ اے این سی کی اکثریت کو توڑنا ہے اور ہم نے ایسا کیا ہے۔شمالی کوریا نے کچرے سے بھرے مزید 600 غبارے جنوبی کوریا بھیج دیےگھر سے ایک ساتھ بھاگی تین لڑکیاں، خط پڑھ کر کسی نے نہیں کی تلاش کرنے کی ہمتبھارت: مرزا پور میں شدید گرمی سے انتخابی عملے کے 12 ارکان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی سے متعلق لب کشائیاداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا کہ انہوں نے شوہر یحیٰ صدیقی کی جانب سے پیش کش کے دو سال بعد ان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہواعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقرربھارتی حکومت نے گزشتہ سال پیاز کی برآمدات پر جو پابندی عائد کی تھی آج اسے ختم کردیا گیا، مذکورہ پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمتوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: نامعلوم افراد نے امیدوار کی ہار پہنا کر پٹائی کر دیبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے سیاسی جماعت کے امیدوار کی سرِ عام پٹائی کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »