نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کیا جاتا تو آج مکمل امن ہوتا، آصف زرداری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کیا جاتا تو آج مکمل امن ہوتا، آصف زرداری تفصیلات جانئے: DailyJang

اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں پشاور میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کا خون بہانے والے ناقابل معافی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے منصوبہ سازوں کوعبرت کا نشانہ بنایا جائے۔آصف زرداری نے شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 112 زخمی ہو گئے۔واضح رہے کہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 112 زخمی ہو گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ مسجد کے مرکزی ہال میں دھماکے کے وقت مولانا رحیم اللّٰہ درس دے رہے تھے، درس میں ایک ہزار سے زائد مدرسے کے طلبا ءموجود تھے جبکہ پولیس حکام کے مطابق دھماکا ایک بیگ میں موجود ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیکورٹی کے ادارے اگر سیاسی بخار میں مبتلا نہ ہوتے ان بزدل دشمن کو پکڑنے کے لیے اپنے تمام وسائل استعمال کرتے تو اس قسم کے حملے نہ ہوتے

Jab Ghar Waly dushman k sath mil jaty Hain tu peace nhi rehta. PDM🙏🙏🙏🙏

پھر تو آپ بھی اندر ہوتے-

sir Zardari nails it with few words enough....................

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسٹر پلان پر عمل، نالوں پر رہنے والے ہزاروں افراد کی منتقلی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوگجرنالہ پر5916 گھراور2412 کمرشل، اورنگی پر4480 گھراور380 کمرشل، محمودآباد نالہ پر106گھراورملیرندی پر1996گھرآبادہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ، انخلا کا حکمریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ کے باعث قریبی آبادی گہرے دھویں کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کے بعد لوگوں کو وہاں سے نکالنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ انخلا کا حکمامریکی ریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے، حکام نے متاثرہ علاقے کے لوگوں کو انخلا کے احکامات جاری کردیے۔ جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹرے ہاکی چیمپئن شپ: سندھ، پنجاب نے میچز جیت لیےپاکستانی ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام لاہور میں کھیلی جارہی چیمپئن شپ میں آج مزید 3 میچز کے فیصلے ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی سیاست دان کا مسلمان خواتین کے سر ڈھانپنے پر مکمل پابندی کا مطالبہ - ایکسپریس اردودائیں بازو کی رہنما نے حجاب پہننے والی خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافے کو اسلام کے پھیلاؤ کی علامت قرار دیا اپوزیشن آخر ہے کیا بی جےپی میکرون یا پھر نوازشریف آخر یہ لوگ کیا کیا بن رہے ہیں بغض عمران خان میں Death to France Death to EmmanuelMacron bycottfranceproducts
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر بڑا الزام لگا دیاShah Mehmood Qureshi Says Opposition play Negative Role on Serious Issue
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »