نیشنل پارلیمنٹیرین کانفرنس 18 ستمبر کو ہوگی، چیئرمین سینیٹ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اٹھارہ ستمبر کو نیشنل پارلیمنٹیرین کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے اقوام عالم کو نہ صرف آگاہ کریں گے، بلکہ متفقہ

لائحہ عمل بھی بنایا جائے گا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کر کے بدترین حالات پیدا کرچکی ہے۔ جنت نظیر وادی دنیا کی توجہ کی طلب گار ہے۔ سات دہائیوں میں مقبوضہ اور متنازع علاقے کے اندر نوے ہزار بزرگ، بچوں، جوانوں اور خواتین کو شہید کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز کو معصوم کشمیریوں کے خلاف جارحیت کیلئے مکمل استثنیٰ دیا گیا ہے۔ قابض فورسز انسانی حقوق، آزادی اور سلامتی کو بے دردی سے کچل رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کا دورہ پاکستان، پاکستان رینجرز سندھ کے اعلیٰ افسران کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہکراچی: سری لنکا کے دورہ پاکستان سے متعلق سیکیورٹی انتطامات کا جائزہ لینے کے لیے رینجز کے اعلیٰ عہدے داروں نے آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکامیچز: رینجرز حکام کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہپاک سری لنکامیچز: رینجرز حکام کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹر نیشنل کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہایمنسٹی انٹر نیشنل کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ AmnestyInternational amnesty OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice KashmirIssue AIIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 18 ستمبر کو ہوگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم 19 ستمبر کو دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس:نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت18 ستمبر کو ہوگیالعزیزیہ ریفرنس:نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت18 ستمبر کو ہوگی NawazSharif AlAziziaReference CaseHearing PunishmentAppeal 18thSeptember president_pmln pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »