نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کا جائزہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کا جائزہ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزارت خزانہ میں نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی اور صوبائی حکام نے شرکت کی۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چکن کی قیمتوں اور طلب و رسد کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں کہا گیا کہ مسابقتی کمیشن ذخیرہ اندوزوں اور اجارہ داری کے خلاف کارروائی کریں۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں بعض اشیا ءکی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے، جبکہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ضروری اشیاء کی طلب بڑھ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم لاگت والے گھروں کی تعمیر،وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی ہاؤسنگ تعمیرات کااجلاس آج ہوگا،جس میں کمیٹی ہاؤسنگ کےجاری منصوبوں میں پیش رفت کاجائزہ لے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’وزیراعظم کا معاون وہی ہوسکتا ہے جو متعلقہ شعبے کا ماہر ہو‘وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »