نیشنل گرڈ سے کے پی کی بجلی کم کی گئی تو بجلی بند کر دوں گا، علی گنڈاپور کی دھمکی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

Cm Kpk خبریں

Pti,Wapda

12 گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کسی فیڈر سے نہیں ہونی چاہیے، وزیر اعلیٰ کے پی کی پارلیمنٹیرینز کو ہدایت

وزیراعظم کو آخری بار کہتا ہوں صوبے کا پیسہ دیں، ہمیں اپنا حق لینے سے کوئی نہیں روک سکتا، علی امین/ فوٹو: اسکرین گریب

ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا وفاق اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا اور واپڈا کے پی کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کسی فیڈر سے نہیں ہونی چاہیے۔ وزیر اعلیٰ کے کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مجھے آپ کی سپورٹ چاہیے، وفاق کے ذمہ ہمارے صوبے کے 16 ارب روپے واجب الادا ہیں، وزیراعظم کو آخری بار کہتا ہوں صوبے کا پیسہ دیں، ہمیں اپنا حق لینے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Pti Wapda

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےسنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر لاسز والے علاقوں کی بجلی بحال کر دی، ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک کی سزا سب کو نہیں دی جاسکتی لیکن کے الیکٹرک نے اجتماعی سزا کا نظام رائج کررکھا ہے: سعید غنیبجلی چوری کرنیوالوں کی ایف آئی آر کرائیں ، بجلی کاٹ دیں، یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلےکی بجلی بند کردو: صوبائی وزیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلایم پی اے فضل الہٰی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگیبجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، نیپرا نوٹیفکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کی بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »