نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں آرمی کے شوٹرز چھاگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں آرمی کے شوٹرز چھاگئے تفصیلات جانئے: DailyJang

پاک آرمی کے گلفام جوزف نے انفرادی کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا، کلیم اللّٰہ خان سلور میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، ٹیم ایونٹ میں بھی پاک آرمی نے گولڈ میڈل حاصل کیا، پاک نیوی دوسرے اور ائیرفورس کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔

پاکستان ائیر فورس کی رائفل ٹیم نے پانچ سال بعد پرون رائفل شوٹنگ میں اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ بریک کردیا، پی اے ایف کے ناصر یاسین، مدرار علی اور شاہد مشتاق نے ریکارڈ بریک کیا۔ 50 میٹر پرون رائفل شوٹنگ کے انفرادی مقابلوں میں پاکستان نیوی کے عاقب لطیف گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے، پاکستان ائیر فورس کے ناصر سلور اور مدرار برانز میڈل حاصل کرسکے ،50 میٹر ٹیم ایونٹ میں پاک ائیر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔

نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رضی احمد کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاک آرمی، ائیر فورس ، پاک نیوی ، اے ایس ایف، واپڈا اور اسلام آباد کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جس میں 170 پلیئرز شامل ہیں۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکرٹ میں ملبوس خاتون کو مکا مارنے پر لوگوں میں غصہ - BBC News اردوفرانس کے علاقے سٹراس برگ میں ایک خاتون پر سکرٹ پہننے کی وجہ سے دن دیہاڑے پر حملہ کیا گیا۔ وھاں بھی سی سی پی او پنجاب کی طرح لگایا ھوگا Punjab police shuld take action 🔥 Nd we say that women are secure there.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے لندن میں 4 ذاتی فلیٹس تفتیش میں کوئی جواب نہیں دیا ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیس میں نیب کاممکنہ جوابشہباز شریف کے لندن میں 4 ذاتی فلیٹس ،تفتیش میں کوئی جواب نہیں دیا ، ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیس میں نیب کاممکنہ جواب CMShehbaz ShehbazSharif pmln_org PMLN
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلستان جوہر میں پولیس مقابلے میں ایڈیشنل ایس ایچ او کی شہادتSelective choor daku say lartay hoay marnay ko shahadat nahi kehtay... gareeb logon ke duain kaam ai hai is k marnay pay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈ الر سستا سٹاک مارکیٹ میں کیاصورتحال ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

11 پاکستانی ہندوؤں کا بھارت میں قتل، اسلام آباد میں دھرنامظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ پرامن ہیں اپنا حق مانگنے آئے ہیں ، کسی سفارت خانے کو نقصان نہیں پہنچائیں گے، بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دینے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری زخمی حالت میں اسپتال میں داخلپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا یہ ٹی وی پر بیٹھ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر تبصرے کرتا تھا اللہ الحق ہے Ishq ne ghalib loola kardiya warna ye bhi thay bare kaam k 😛🤣 کتے اپنی ہی ماں بہن کو نہیں چھوڑتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »