نیدر لینڈ کی ملکہ کا دورہ پاکستان کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیدر لینڈ کی ملکہ کا دورہ پاکستان کا اعلان

نیدر لینڈ کی ملکہ نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا جلد اسلام آباد آئیں گی اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گی جہاں وہ صدر، وزیراعظم سمیت ملک کی دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گی۔ ملکہ کا تین روزہ دورہ 25 تا 27 نومبر پر محیط ہوگا جب کہ ملاقاتوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فن لینڈ کا 30 برس بعد عراق میں دوبارہ سفارت خانہ کھولنے کا اعلانفن لینڈ حکومت نے عراق میں‌ 30برس بعد سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر چار افراد سفارت ذمہ داریاں انجام دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای سی ایل کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا حکومتی اقدامات کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) حکومت کو ضمانتی بانڈز نہ دینے پر تمام رہنماؤں کا اتفاق، پارٹی رہنماؤں کو بتایا گیا کہ نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے، نام ای سی ایل سے نکلتے ہی روانگی ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آفتاب صدیقی کا سگ گزیدگی کا شکار بچے کی مدد کا اعلانکراچی: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے آفتاب صدیقی نے سگ گزیدگی کا شکار بچے حسنین بگھیو کے علاج معالجے کا خرچہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا آج پریس کانفرنس کا اعلانشہبازشریف کا آج پریس کانفرنس کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظ Pakistan LahoreHighCourt NameInECL president_pmln pmln_org GOPunjabPK NawazSharif HealthIssues
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »