نیتن یاہو کے شکریے سے انڈیا کا نام غائب، حامی انڈین صارفین کو طعنے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں دائیں بازو کے نظریات کے حامل افراد نیتن یاہو کو مشرقِ وسطیٰ کا ہیرو سمجھتے ہیں لیکن اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اپنی ٹویٹ میں انڈیا کا ذکر نہیں کیا جس پر کانگریس کے دلت ونگ نے کہا ہے کہ ان حامیوں کی صورتحال 'بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ' جیسی ہے۔

مگر انڈیا کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

اس معاملے پر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی تو انڈیا اُن 128 ممالک میں شامل تھا جنھوں نے امریکی اقدام کو مسترد کیا۔ مگر ایسا نہیں تھا کہ دونوں ممالکل کے درمیان کوئی تلخی پیدا ہوگئی تھیاسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اتوار کو ایک ٹویٹ میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے 25 ممالک کا شکریہ ادا کیا مگر اس میں انڈیا کا نام شامل نہیں تھا۔ممبئی میں دہشتگرد حملوں کے بعد اسرائیل اور انڈیا کے درمیان دفاعی تعلقات میں گہرائی آئی مگر اس کے باوجود سالہا سال سے انڈیا اسرائیل کو کھلے عام گلے لگانے سے گریز کرتا رہا۔

انڈیا کے اسرائیل سے دفاعی تعلقات خاصے گہرے ہیں تاہم اس کے لیے عرب ممالک کی اہمیت روزگار، زرِ مبالہ اور توانائی کے شعبوں میں بہت زیادہ ہے۔ادھر اسرائیلی وزیرِ بنیامن نیتن یاہو کی جانب سے حملے جاری رکھنے کے عظم کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ 'بھرپور طاقت کے ساتھ حماس کے راکٹ حملوں کا جواب' دیتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Quran says,they are friends of each other

بکا ہوا چینل ہے یہ... انڈیا کی بات کر کے بات کا رخ نہ بدلو.. گھٹیا لوگ ہو تم جو اصل حقیقت چھپاتے ہو.. یہودیوں کا چینل ہے یہ بھی.

🤣🤣🤣👎

دلت لیڈر کے خلاف بھارت میں مورچہ اس بات پر بھی نکل سکتا ہے کہ انہوں نے عبداللہ دیوانہ کیوں لکھا؟ یوگی جی بتائیں گے کہ چار ہزار سال پہلے یہ کہاوت بیگانی شادی میں رام بھگت دیوانہ تھی جو مسلمانوں نے بھارت پر قبضے کے بعد بدل ڈالی۔

Baharat har jaga he zalil hota hai qk ye hai he is laiq

Both are Bastards

انڈیا کی کوئی اہمیت نہیں مین پوائنٹ تو پاکستان ہے

This is worth of Indians. Shame on Indians mentality.

ہزار سال تک مسلمانوں کے غلام رہنے والے ہندو سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے

اس وقت بھارت کی مثال تو ایسی ہے جیسے عبداللہ کی شادی میں کتا دیوانہ، نہ کہ عبداللہ.ShameonIndia

انڈیا کو شرم آنی چاہئے کہ اپنے ایک گاؤں جتنے ملک کے جوتے چاٹ رہے ہیں۔ PMOIndia

ישראל אינה מדינה אלא קבוצת טרור. וגילי המחבלים קצרים מאוד. ברוך השם, לא רחוק היום בו ימחק שם ישראל.

This is what Zionists think of India 😂

Humanity embarsd in front of Palastinians due to killings by israeilies, who came reqstng shelter, wn slaughtered n marginalised , now None wl tk pity on refugies.Who ever blvis giving shltr to buched jews 100 yr ago was right shld suprt palastine tody

اس ٹویٹ میں اسرائیلی نے انڈین کو اسکی اوقات بتا دی ہے 😜😜🤒🤒🥱🥱🤭🤭🤭

Jews always take indian like a toilet paper

Indian be like ....ap hamre abu ha

یہ دونوں بے غیرت ہیں ۔

There was an interesting tweet in reply to the tweet of an Indian beggar on a tweet of Netanyahu.

stopisraeliterrorism

ٹی وی پر لڑائی کسی اور لوگوں کی ھو رہی ھے اور یہ کتا بلا وجہ اچھل رہا ھے۔

😀

امارات اور سعودی عرب کے ڈر سے مودی جی کی دھوتی لال ہے کیسے اسرائیل کی حمایت میں کھل کر بول سکتے ہیں

BBCNews chanel is friend of terrorist State israel

Please boycott Israel products & services. IsraeliCrimes IsraelTerroristState Stop_Violence_Against_Palestinians StandwithPalestine IsraelStopPlayingVictim PrayForPalestine SavePalestine

گندی رپورٹنگ کا اعلیٰ معیار

اور ہندی بیچارے چاٹتے چاٹتے تھک گئے

اس کے ساتھ ساتھ جب ہندیوں نے اسرائیل کے اٹھانے کی کوشش کی تو یہودیو نے ہندیو کو اوقات میں رکھتے ہوئے گاومترا یاد کرا دیا

ن لیگ کی مثال اس گھر کی طرح ہے جو چاروں طرف سے ننگا اور بے نقاب ہو چکا ہے مگر پٹواری ابھی بھی دروازے پہ دستک دے رہے ہیں 😂🤣🤣

🤣🤣🤣🤣 Poor Bakhts

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔