نیتن یاہو کی اہلیہ نے امیرِ قطر کی والدہ سے کیا درخواست کی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو نے امیر قطر کی والدہ کو خط لکھ کر غزہ میں قید قیدیوں کی رہائی کی اپیل کی۔

انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے شائع ہونے والے ایک خط میں شیخہ موزہ بنت ناصر المسند کو لکھا کہ میں آپ سے رمضان کی روح میں، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کام کرنے کے لیے اپنے اہم اثر و رسوخ کے استعمال کی درخواست کرتی ہوں۔انہوں نے لکھا کہ جب خواتین کی عزت اور حفاظت خطرے میں ہو تو ہم خاموش نہیں رہ سکتے اور نہ ہی پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔

7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 31,000 سے زیادہ فلسطینیوں میں سے اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ شیخہ موزا قطر کی ایک اعلیٰ شخصیت ہیں جو ملک کے بڑے سرکاری غیر منافع بخش ادارے، قطر فاؤنڈیشن کی قیادت کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف نے جمیعت علماء اسلام فضل الرحمان سے وزیر اعظم کی حمایت کی درخواست کیپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف نے جمیعت علماء اسلام فضل الرحمان (جی یو آئی ایف) کے پاس جاکر آئندہ الیکشن میں وزیر اعظم کے لئے ان کی حمایت کی درخواست کی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

تیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائممارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے چلایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارفکیلیفورنیا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک ایک بار پھر نئی تبدیلیاں لانے کی تیاری کررہی ہے، میٹا کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »