نیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز ARYNewsUrdu

حکومت نے تجویز پیش کی ہے کہ نیب قوانین کے تحت چیئرمین کی ملازمت4 سال اورنا قابل توسیع ہے جبکہ ڈپٹی چیئرمین، پراسیکیوٹر جنرل کی مدت ملازمت 3 سال اورنا قابل توسیع ہے۔نمائندہ اے آر وائی نیوز حسن ایوب کے مطابق حکومت نے نئےنیب قانون کو قومی احتساب بیورودوسرا ترمیمی ایکٹ2020 کا نام دیا ہے، مجوزہ ترامیم کے تحت قوانین کا اطلاق سرکاری ملازمین پر بھی ہوگا جبکہ اس کا اطلاق وفاق، صوبائی ٹیکس معاملات، لیویز، محصولات پر نہیں...

قانون میں کی جانے والی مجوزہ ترمیم میں سفارش کی گئی ہے کہ ٹیکس، لیویز، محصولات کی انکوائریاں متعلقہ اداروں کوبھجوائی جائیں گی، ٹرائل احتساب عدالتوں سے فوجداری عدالتوں کو منتقل کیا جائے گا، عوامی عہدہ نہ رکھنے والے شخص پر قانون کا اطلاق نہیں ہوگا جبکہ عوامی عہدیداران کے خلاف ترقیاتی اور تعمیری منصوبےمیں قواعد کی بےقاعدگیوں پر بھی قانون کا اطلاق نہیں ہوگا۔

مسودے میں لکھی گئی مجوزہ ترمیم میں لکھا گیا ہے کہ ’عوامی عہدیدار کے زیر کفالت یا بےنامی دار پر فائدہ اٹھانے والوں پر قانون کا اطلاق ہوگا، عوامی عہدیدار کے اثاثوں کے ذرائع آمدن سے عدم موافقت کا تعین کرنے کے لیے ضلعی کلیکٹر اور ایف بی آر کی مدد حاصل کی جائے گی۔مجوزہ قوانین میں اختیارات کے ناجائز استعمال کی بھی تشریح کی گئی ہے، جس کے مطابق عوامی عہدیدار کے خلاف ٹھوس ثبوت کو اختیارات کا ناجائز استعمال سمجھا جائے گا، عدالت ملزم کو ریفرنس میں تمام دستاویزات فراہم کرنے کی پابند...

مسودے کو پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی میں پیش کردیا گیا جس پر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیں KashmirBleeds OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism Kashmiris TargetKilling HumanRights UN OIC_OCI MirwaizKashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI KashmiriLivesMatter
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات PMImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz Leadership Progress Development pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں حکومتی ترامیم کا مجوزہ مسودہ جیو نیوز نے حاصل کرلیانیب قوانین میں حکومتی ترامیم کا مجوزہ مسودہ جیو نیوز نے حاصل کرلیا ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا متنازع کردار احتساب کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، سراج الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئر مین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع چاہتے ہیں: حکومت نے تجویزپیش کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے اپوزیشن کو تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع چاہتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات میں تیس دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »