نیب خیبرپختونخوا نے گزشتہ 3 سال میں 2674 ملین روپے کی ریکوری کی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس ریٹارئرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیب خیبرپختونخوا کے کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔ ڈی جی نیب خیبرپختونخوا بریگیڈئر ریٹائرڈ فاروق نصر اعوان نے بریفنگ دی ۔ چیئر

مین نیب جسٹس ریٹارئرڈ جاوید اقبال کی زیر صدرت اجلاس میں بتایا گیاکہ نیب خیبرپختونخوا نے گزشتہ 3 سال میں 2674 ملین روپے کی ریکوری کی۔گزشتہ برس کے دوران 2026 ملین روپے ریکور کئے گئے۔11ملزمان کو احتساب عدالت سے سزائیں دلوائی گئی۔

بریفنگ میں کہا گیا کہ2019 کے دوران 5 ملزمان کو عدالت سے سزا دلوائی گئی جبکہ 2019 کے دوران 56 ملین روپے کی ریکوری کی گئی۔سال 2018 کے دوران 16 افراد کو عدالت سے سزا دلوائی گئی جبکہ 2018 کے دوران 315 ملین روپے کی ریکوری ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔