نیب نے نور الحق قادری کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NoorulHaqQadri NAB

راولپنڈی: نیب راولپنڈی نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔ نیب نے حج کی اشتہاری مہم میں مبینہ بے ضابطگیوں میں مکمل چھان بین کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے گزشتہ دو سال کی اشتہاری مہم کا مکمل ریکارڈ حاصل کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر نور الحق قادری کے خلاف نیب راولپنڈی کی جانب سے اشتہاری ایجنسیوں اور پی آئی ڈی سے بھی ریکارڈ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نور الحق قادری کے خلاف سرکاری عمارت اپنے بزنس پارٹنر کو کرائے پر دینے سے متعلق ریکارڈ حاصل کیا جا چکا ہے۔ وزیر مذہبی امور کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کی شکایت پر چئیرمین نیب نے جانچ پڑتال کا حکم دیا تھا۔نیب کا شکایات سیل نور الحق قادری کے اثاثوں کی بھی مکمل معلومات حاصل کرے گا۔ شکایات کی مکمل تصدیق کے بعد باقاعدہ انکوائری شروع کئے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاقومی احتساب بیورو (نیب) نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرآن کمپلیکس کی تعمیر، نور الحق قادری نے بڑی خبر سنادیاسلام آباد : وفاقی وزیرمذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں قرآن کمپلیکس بنانےجارہےہیں اور پرانے اوراق پر دوبارہ سےقرآن پاک کی اشاعت کی جائےگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے پی ٹی آئی سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف گھیرا تنگ کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) اینٹی کرپشن کے بعد نیب نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سندھ کے سینئر رہنما اور ایم پی اے حلیم عادل شیخ کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ ان کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے ملیر کی 257 ایکڑ زمین پر قبضے کیے اور بعد میں اس کو بیچ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک ارب پچانوے کروڑ کا پے آرڈر بنام نیب: ’کامیاب اور ناکام‘ کیسوں کی داستانچند روز قبل پاکستان میں انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کے اعلی حکام اس وقت خوشی سے جھوم اٹھے جب چیئرمین نیب کے نام پر جاری کردہ لگ بھگ دو ارب روپے کی خطیر رقم کا ایک پے آرڈر ادارے کو موصول ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نےنورالحق قادری کےخلاف تحقیقات کادائرہ وسیع کردیانیب راولپنڈی نےنورالحق قادری کےخلاف تحقیقات کادائرہ وسیع کردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا حلیم عادل شیخ کیخلاف انکوائری کا آغازقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »