نیب نے 2 سو ایکڑ اراضی کیس میں مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: نیب نے مریم نواز کو 200 ایکٹر اراضی غیر قانونی طور پر اپنے نام انتقال کرانے کے الزام میں 11 اگست کو طلب کر لیا۔ مریم نواز کے نام رائے ونڈ میں 2 سو ایکٹر زمین کی منتقلی کے حوالے سے نیب نے سابق

ڈی سی او لاہور نورلا مین مینگل اور سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سے بھی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

2014 میں رائے ونڈ میں مریم نواز کے نام 2 سو ایکٹر زمین منتقل کی گئی جبکہ 100 کنال زمین شہباز شریف اور 100 کنال زمین نواز شریف کے نام علیحدہ سے منتقل کی گئی۔ زمین منتقلی میں ایل ڈی اے کے قواعد و ضوابط کو نظر انداز کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیاقومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو اختیارات سے تجاوز کی شکایات پر طلب کیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنال اراضی کیس : نیب نے مریم نواز کو11اگست کو طلب کرلیالاہور : قومی احتساب بیورو (نیب )نے 200 کنال اراضی کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو طلب کرلیا ، اس حوالے سے نوٹس جاری کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنال اراضی کیس : نیب نے مریم نواز کو11اگست کو طلب کرلیاکنال اراضی کیس : نیب نے مریم نواز کو11اگست کو طلب کرلیا Read News NAB Summons MaryamNSharif 11thAugust Land Case pmln_org Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غیرقانونی اراضی کیس:نیب نے مریم نواز 11 اگست کو طلب کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب کو ختم کریں ورنہ یہ پاکستان کو ختم کردے گا، سابق وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

غیرقانونی شراب لائسنس کا اجراء:وزیراعلیٰ پنجاب 12اگست کو نیب طلب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »