نیب کراچی کی حفیظ شیخ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کر دی۔

ذرائع کے مطابق حفیظ شیخ کے ساتھ ایف بی آر کے سابق چیئرمینز عبداللہ یوسف اور سلمان صدیق شریک ملزم ہیں۔ملزموں پر اختیارات کے ناجائز استعمال سے قومی خزانے کو ایک ارب 77 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

ڈی جی نیب کراچی کی سربراہی میں ریجنل بورڈ کے اجلاس میں دو ریفرنس دائر کرنے اور دو شکایات کو انکوائری میں تبدیل کرنے کی سفارش کی گئی۔وزیراعظم نے حفیظ شیخ کی جگہ تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ بنایا جنہیں بعد ازاں ہٹا کر شوکت ترین کو یہ عہدہ سونپ دیا گیا۔

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ان کے معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر نے عہدہ چھوڑ دیا تھا۔وزیراعظم نے ندیم بابر سے گزشتہ سال پیش آنے والے پیٹرولیم بحران پر استعفیٰ مانگا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، بجلی کی فراہمی معطلکراچی میں الصبح ہی مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیزبارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث گرمی کا روز ٹوٹ گیا۔ تفصیلات: SamaaTV Monsoon2021
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، بیشتر علاقوں کی بجلی بندکراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Courage is resistance to fear, mastery of fear--not absence of fear The only place where success comes before work is in the dictionary.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئر مین کی زیر صدارت نیب لاہور کا اجلاس۔۔ڈی جی کی بریفنگشیخ زین العابدین وغیرہ کیخلاف کیس میں 27 مارچ کو فیصلہ سناتے ہوئے معزز احتساب عدالت نے مجرم شیخ زین العابدین کو 7سال قیداور 40.22 ملین جرمانہ کی سزا سنائی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے کسی حصے میں پانی جمع نہ ہونے پائے، مرتضی وہاب کی ہدایتترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے متعلقہ انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ شہر کے کسی حصے میں پانی جمع نہ ہونے پائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش:سندھ حکومت کا بڑا دعویٰپیپلزپارٹی کے لوگ فیلڈ میں موجود ہیں اور عوام کے درمیان ہیں۔ گزشتہ سال کی طرح رواں سال مون سون بارشوں میں سڑکوں پر پانی نہيں ہے، مرتضیٰ وہاب: SamaaTV Bhai abhi barish huye kab hay hone to do Ye log Bus shahra e Faisal ko Karachi samjhtay hain Laanat Teri shakal pe jhootay
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: مویشی منڈی سے لاش ملنے کی تحقیقات میں پیشرفت، قتل میں ملوث 3 بھائی گرفتارپولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے ساڑھے 3 کلو پگلا ہوا سونا بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »