نیب نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبرکو طلب کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد اکبر سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ رہے ہیں

قومی احتساب بیورو لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبرکو طلب کرلیا۔

شہزاداکبر کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں طلب کیا گیا ہے اور انہیں 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ شہزاد اکبر اس وقت لندن میں موجود ہیں اور وہ سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh cheez

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کے گرد گھیرا تنگ نیب نے 20 اکتوبر کو طلب کرلیا04:24 PM, 15 Oct, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب لاہورنے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو  20 اکتوبر کی صبح 11 بجے Really a man of poor character and poor self concentred nature. Could not deliver its job in favour of the nation. Very nice کیا گھیرا تنگ وھ تو مُلک مین ھی نھین ھے بھاگ گیا ھے یا بگھوا دیا گیا ھی یا ر قوم تو ھے ھی بیوقوف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیاسابق چیئرمین نیب نوید احسن کے ساتھ نیب کے لیگل کنسلٹنٹ کو بھی طلب کیا گیا ہے اگلے چن چن کر بدلے لیں گے۔۔ کھیل کافی مزیدار ہو گیا بہت جلد یہ خبر بھی آنی ھے کہ نیب نے آئی جی اسلام آباد پولیس اور ڈائریکٹر ایف آئی کو طلب کر لیا ھے ۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تربیلا فور میں کرپشن کا انکشاف نیب نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو طلب کرلیا04:31 PM, 15 Oct, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تربیلا فورتھ ہائیڈروپاور ایکسٹینشن پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن پر  نیب نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ Good action subject to unlike that of Musharaf and IK of useless or prejudicial. سارے ریٹائیرڈ اکٹھ کرو یا اور ایک لائینمین کھڑے کر دو جو باھر بیٹھے ھوئے ھین اُن کو بھی لائین مین ضرور کھڑا کرنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس سے پاکستان کے سب سے بڑے اور اہم ترین دفتر کی حیثیت شدید متاثر ہوئی ہے۔فواد چوہدریآڈیو لیکس سے پاکستان کے سب سے بڑے اور اہم ترین دفتر کی حیثیت شدید متاثر ہوئی ہے۔فواد چوہدری AudioLeaks PMLNGovt Pakistan PMHouse PMShehbazSharif FawadChaudhry PTI CMShehbaz pmln_org RanaSanaullahPK MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: رضوان کی شرٹ میں منفرد بات کیا ہوگی؟رضوان نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے میچز کے لیے نئی شرٹ کا انتخاب کرلیا۔ No.1 T20 Player
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اسٹیشن کے مال خانے سے 2 کروڑ روپے چوری کے معاملے کا ڈراپ سین - ایکسپریس اردوپولیس نے واقعے میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »