نیب ترامیم کیس : جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹ سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیس میں جاری نوٹ جاری کر دیا، جس میں کہا کہ فریقین کو موقع دینا چاہتا ہوں کہ بینچ کی قانونی حیثیت پر معاونت کریں۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کےخلاف کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا، حکمنامہ میں جسٹس منصور علی شاہ کا2 صفحات پر مشتمل نوٹ بھی شامل ہیں۔

نوٹ میں کہنا تھا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی آئندہ تاریخ مقرر نہیں جبکہ نیب ترمیمی کیس مقرر ہوگیا، فریقین کو موقع دینا چاہتا ہوں کہ بینچ کی قانونی حیثیت پر معاونت کریں اور پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر فیصلہ یا بطور متبادل فل کورٹ میں سے تشکیل دیا جائے۔ نوٹ کے مطابق قانون درست قرار پایا تو اس کا اطلاق نفاذ کی تاریخ سے ہوگا نہ کہ عدالتی فیصلے کے دن سے،پریکٹس اینڈ پروسیجر آئینی قرار پایا تو نیب کیس سننے والا بینچ غیر قانونی تصور ہوگا، میری رائے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر فیصلے تک184/3 کے مقدمات نہ سنے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ترامیم کیس:جسٹس منصور علی شاہ کی چیف جسٹس کو فل کورٹ بنانے کی تجویزجسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض اٹھا تے ہوئے چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی تجویز دے دی گئی۔سپریم کورٹ میں نیب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیس؛ جسٹس منصور کی فل کورٹ بنانے کی تجویزاگر سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ ہو جاتا تو معاملہ مختلف ہوتا، جسٹس منصور علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’دیکھیں! ہر کوئی مجھ سے بہتر ہے، کبھی نہیں کہا اچھا بولر ہوں‘‘عاقب جاوید کے موازنے پر نسیم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جڑانوالہ کا دورہ.سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اور نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ کا دورہ کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچین کالونی کا دورہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دارالحکومت کی حدود سے باہر ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیااسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کردیا، جس میں اسلام آباد سے باہر قائم ہاؤسنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ساتھی اداکارہ منسا ملک کے الزامات پر علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیااداکارہ منسا ملک نے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران علیزے شاہ نے ان پر تشدد کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »