نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل مستعفی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NAB NayyarRizvi Resign

اسلام آباد: نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیئر رضوی نے نجی وجوہات کی بنا پراستعفیٰ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیر رضوی کو فروری 2019 میں تین سال کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، استعفی کی وجوہات میں انہوں نے لکھا کہ وہ وکالت میں نجی پریکٹس کرنا چاہتے ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر نیئر رضوی نے نیب کی جانب سے دلائل دیئے تھے۔ سابق ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نیئر عباس رضوی نے حمزہ شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں بھی نیب کی جانب سے متعدد بار پیش ہوئے، وہ ماضی میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل بھی رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کے اثاثے منجمد کر دئیےمنی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کے اثاثے منجمد کر دئیے pmln_org president_pmln Nab pmln_org president_pmln نیب ناپاک فوج کا رنڈی خانہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکانLol UmarCheema1 has already exposed the accountability process in this country.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکاننیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکان Islamabad NAB ChairmanNAB javedIqbal MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کے اثاثے منجمد کر دئیےمنی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کے اثاثے منجمد کر دئیے MoneyLaunderingCase NAB Freezes ShahbazSharif Assets president_pmln pmln_org PmlnMedia CMShehbaz Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومنجمد کیے جانے والے اثاثوں میں ایبٹ آباد، جوہر ٹاؤن، چنیوٹ اور ڈیفنس فیز 5 لاہور کی پراپرٹیز شامل ہیں، ذرائع What a/b his bank accounts? How would the poor guy fly back to Pakistan with all of his assets captured...?
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کا حکمنیب کا شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »