نیب اور انتخابات سے متعلق ترمیمی بلز سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

نیب ترمیمی بل 2022ء اور انتخابات ترمیمی بل 2022ء ایوان بالا میں بھی کثرت رائے سے منظور ہوگئے، اپوزیشن نے بلز کے خلاف چئیرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرکے نعرے بازی کی اور بل کی کاپیاں پھاڑدیں۔

بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بھرپور مخالفت کی اور چئیرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرکے بل کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں لہرا دیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا ای وی ایم مشین میں کافی مسائل ہیں جس پر الیکشن کمیشن نے بھی اعتراضات اٹھائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں الیکشن ایکٹ اور نیب آرڈیننس ترمیمی بلز کثرت رائے سے منظور02:03 PM, 27 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:  قومی اسمبلی سے منظور ی کے بعد الیکشن ترمیمی بل 2022 اور نیب آرڈیننس ترمیمی بل کو سینیٹ میں بھی پاکستان کی بھکاری عوام کو مبارک ھو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کی انڈونیشیا کیخلاف 16 گولز سے فتح، پاکستان ایشیا کپ اور ورلڈکپ دونوں سے باہربھارت کو سپر فور مرحلے میں رسائی کیلئے انڈونیشیا کو کم سے کم 16 گولز سے شکست دینی تھی مزید پڑھیں: AsiaCup india hockey Pakistan worldcup geonewsurdu GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریاست اور فوج مخالف ٹرینڈز اور ففتھ جنریشن وار فیئر - Urdu Blogs | ARY Newsبھارت پاکستان کی فالٹ لائنز یعنی بلوچستان اور سی پیک کا بھی فائدہ اٹھا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن احمد نے ایمن خان اور منیب بٹ سے ادا کیے گئے الفاظ واپس لے لیےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادکار حسن احمد نے  ایمن اور منیب سے متعلق متنازع گفتگو کی تھی ۔ادکار نے شو میں کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ ایمن خان اور منیب بٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی پشاور سے اسلام آباد اور پھر پشاور آمد کا احوالچئیرمین تحریک انصاف عمران خان حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کرنے وزیراعلی محمود خان، شہباز گل و دیگر کے ہمراہ مرادن ولی انٹرچینج کے قریب سرکاری ہیلی کاپٹر سے مین موٹروے پر اترے۔ Scared of arrest that is why he ran back to KPK. Volunteer your self for prison to show solidarity with your workers/ masses. لے قاسم سور-ی ...خان سانپ تھوڑا سا اسلامک ٹچ بھی دے دیں.... لے خان سانپ...ہاتھ میں تسبیح.....سنو سنو...جیسا کہ اپ جانتے ہو میں عاشق رسول ہوں...... ویسے اللہ کی شان دیکھو جو اس کے دین کو اپنی گندی سیاست کے لیے استعمال کرتا ہے اسے دنیا میں ہی ننگا کر دیتے ہیں...منافق نیازی ap log mehngai aur petrol qemat par bat krain to zida behtar hy ghareeb awam relief ki tarf dekh rahi hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول اب بھی برطانیہ، بھارت، بنگلادیش اور UAE سے سستااسلام آباد پاکستان میں پٹرول /ڈیزل کی قیمت اب بھی... واہ رے منافقت Wah wah wah.. jab yehi last govt kehti thi tou foran wahan ki gdp size, growth rate, literacy rate, shadi rate, divorce rate, birth rate, death rate sab bata k kehtey thay comparison nahen banta. ImranRiazKhan arsched HamidMirPAK حق بنتا ہے آپ لوگوں کا ، نمک کا حق بھی تو ادا کرنا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »