نیب کی اہم کیس میں نواز شریف کیخلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ نجی ٹی وی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کی اہم کیس میں نواز شریف کیخلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

نیب کی اہم کیس میں نواز شریف کیخلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کا ...لاہور نیب نے ایل ڈی اے پلاٹوں کی تقسیم کے معاملے پر نواز شریف کے خلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی ہم نیو زنے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ سابق ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزادنےانویسٹی گیشن بندکرنےکی منظوری دی ، نیب لاہور نےحتمی فیصلے کیلئے فائل چیئرمین قومی احتساب بیورو کو بھجوارکھی ہے، تحقیقاتی ٹیم نےانکوائری رپورٹ میں انویسٹی گیشن بند کرنے کی سفارش کی تھی، نواز شریف کیخلاف 3 اپریل 2000 کوشکایت موصول ہوئی۔

نواز شریف پروزیر اعلیٰ پنجاب کی حیثیت سےقریبی لوگوں میں پلاٹ بانٹنےکا الزام تھا، سابق ڈی جی نیب لاہورشہزادسلیم نےانویسٹی گیشن بندکرنےکی منظوری دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب مسئلہ نہیں مسائل کا حل ہے: چیئرمین نیبجسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب پر بالکل تنقید کریں لیکن تعمیری تنقید ہونی چاہیے، وہ تنقید برائے تنقید نہ ہو: جاوید اقبال Itny barey chohey🤔🤔 جو اسکی نکی کے چھولے میں جمع کروا دئیے گئے گندم عوام کھاتی اور انکے ٹیکس سے اربوں روپے براڈشیٹ کو دیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تھرپارکر: عدالت نے کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کا کام فوری روکنے کا حکم دے دیااگر پہاڑ سے قیمتی گرینائٹ پتھر نکالنے والی کمپنی کوہِ نور ماربل انڈسٹری اور ایف ڈبلیو او کو کوئی اعتراض ہے تو10دن میں عدالت سے رجوع کریں، عدالت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  صورتحال قدرے نازک سی چل رہی ہے، جسکی وجہ سے خاص کامیابی حاصل نہیں ہو رہی آپ کو اپنے روحانی معاملات تیز کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا کابل پر قبضہ، افغان فضائیہ کی تباہی کی کہانی15 اگست کو کابل ائیرپورٹ کی حفاظت پر مامور افغان فضائیہ کے کچھ اہلکاروں نے پرواز بھرنے کیلئے تیار ایک فوجی ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کی کوشش کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون کا تاج محل کی ملکیت دینے کا مطالبہبھارت کی ایک غریب خاتون نے مغل سلطنت کے آخری بادشاہ کے خاندان سے تعلق ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے تاج محل کی ملکیت کا مطالبہ کیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد شہناز گِل کا دوست کی منگنی پر رقص، ویڈیو وائرلبھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا کی موت کے بعد شہناز گِل کی ڈانس کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کے ساتھ زیرِ بحث ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »