نیا فیشن آگیا، دلہن نے شادی کی تقریب میں ایسا فیس ماسک پہنا کہ دھوم مچ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین کہہ رہے تھے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہمارا طرز زندگی بدل کر رہ جائے گا۔ اب ان کی یہ بات اس دلہن نے درست ثابت کر دی ہے جس نے

فیس ماسک کو فیشن میں شامل کرتے ہوئے اسے عروسی لباس کے ساتھ ایسا ہم آہنگ کیا کہ یہ اس لباس کا حصہ بن گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس دلہن کا تعلق بھارتی ریاست آسام سے ہے جس کی گزشتہ دنوں شادی ہوئی اور اس کی شادی کی تصاویر اس کے فیس ماسک کی وجہ سے بہت وائرل ہو رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دلہن نے اپنے عروسی لباس کی مناسبت سے ڈیزائنر سے ہی فیس ماسک تیار کروایا۔ یہ ریشمی کپڑے سے بنا خوبصورت سا فیس ماسک اس کے عروسی لباس سے میچ کر رہا تھا اور فیس ماسک پر بھی بہت دیدہ زیب پرنٹنگ کی ہوئی تھی۔ اسے دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ دلہن نے فیس ماسک پہن رکھا ہے بلکہ یہ اس کی خوبصورتی میں اور اضافہ کر رہا تھا اور اس کے عروسی جوڑے ہی کا حصہ لگ رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق اس دلہن نے اپنا لباس اور فیس ماسک آسام کی معروف ڈیزائنر نندنی بورکاکیتی سے ڈیزائن کروایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar Opposition Made Vicious Attempts Destroy National Unity president_pmln pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔ معروف کاروباری شخصیت 😂 ایتھے رکھ ملنگی ہن پروٹوکول وی دیو is fahash or zina kar awrat k sath malak riaz k beti ne bohot acha kia hai,,,mard k bache hai,malak riaz k beti,,,
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

PIA کی تباہی ماضی کی نا اہل حکومتوں کی وجہ سے ہوئی، فردوس شمیم نقویفردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے میرٹ سے ہٹ کر سرکاری محکموں میں بھرتیاں کیں، قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور دیگر اداروں کی تباہی میں ماضی کی نا اہل حکومتوں کا ہاتھ ہے ، پی آئی اے میں غیر قانونی لوگ بھرتی کیے گئے تو اپ بھی گھر جائے کیا اپ کی تبدیلی صرف ماضی کی طرح الزامات سے بھری پڑی ہے. اپ کس مرض کی دوا ہے ٹھیک کون کرےگا لہزا اپ پہلے حکومتوں سے بدترین حکومت ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »