نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام 5 سال تک جاری رہے گا:وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام 5 سال تک جاری رہے گا:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar NayaPakistanMazaleinAsanProgram UsmanAKBuzdar PTIofficial pid_gov GOPunjabPK

شپ پروگرام ہے، پہلے مرحلے میں پنجاب کے دیہی علاقوں میں 1236 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی جا رہی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلا مرحلہ رواں برس دسمبر تک مکمل کرلیا جائے گا، دیہات میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے پہلے مرحلے پر 15 ارب روپے خرچ ہوں گے، نیا پاکستان منزلیں آسان کے دوسرے مرحلے کا آغاز جنوری

2020 میں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کی تمام دیہی سڑکوں کو مرحلہ وار پروگرام کے تحت کارپٹڈ کریں گے، نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام 5 سال تک جاری رہے گا، ہر سال نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کے دو فیز مکمل کئے جائیں گے، دیہی سڑکوں کی تعمیر سے نہ صرف عوام کو آمد و رفت کی سہولت ہوگی بلکہ تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے، مولانا فضل الرحمٰنایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang Why new elections
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مشاورت سے توسیع کیلئے نیا مسودہ قانون تیاراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف کی افسوسناک مورخ لکھےگا یادرکھیے بھان متی کاکنبہ ہو یا سانجھےکی ہنڈیا جب پھوٹتی ہےتوزلزلہ آتاہے عشروں اسکے اثرات رہتےہیں یہ معاملہ توقومی نوعیت کاہے آپ بیتیاں چھپیں گی مگرقومkہاتھ کچھ نہ آئےگا BajwaDoctrine RespectStateInstitutions Extension_Army_Chief پاپا_پاش_جانا_ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیارآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن کا نیا گانا ریلیزwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہواوے کے ’وائی سیریز‘ کے سمارٹ فونز کی مقبولیت کے بعد نیا شاہکار’ہواوے وائی 9ایس ‘متعارف کروا دیا گیا ، فیچرز ایسے کہ دل موہ لیےلاہور(پروموشنل ریلیز) چینی سمارٹ فون ساز کمپنی ہواوے کے ’وائی سیریز‘ کے سمارٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آئندہ سال پانڈا بانڈز جاری کرے گاپاکستان آئندہ سال پانڈا بانڈز جاری کرے گا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »