نیا سسٹم داخل، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیا سسٹم داخل، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

چوتھا مون سون سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا ہے۔ کل صبح سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چوتھا مون سون سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا ہے اس وقت مٹھی، تھرپارکر اور اسلام کوٹ میں موسلادھا بارشیں جاری ہیں جب کہ اتوار کی صبح سے یہ سسٹم کراچی میں مکمل فعال ہوجائے گا۔ جس کے نتیجے میں شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ اس سسٹم کے تحت برسنے والی تیز بارش کے نتیجے میں شہر کے نشیبی علاقے زیر آنے کا امکان ہے اور حب ڈیم میں مزید دباؤ بڑھ جائے گا جو گزشتہ بارشوں کے سبب پہلے ہی اپنی استعداد سے زیادہ بھر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں طاقتور طوفانی سسٹم آج داخل ہوگاکراچی : طاقتور طوفانی سسٹم آج سندھ میں داخل ہوگا، جس کے باعث کراچی میں آج سے 26 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان ہے وہ تو پہلے ھی پی پی پی اور ایم کیو ایم کی صورت میں سالوں سے موجود ھے جب ظلم اور ستم بڑ جاتا ہے تو ایسے طوفان آتے ہیں🤨🤨
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پیپلز بس سروس کا نیا روٹ متعارفپیپلزبس،گرین لائن کے نمائش اسٹیشن پرموجود ہوگی جب کہ گرین لائن اورپیپلزبس سروس کاکرایہ الگ الگ چارج کیاجائے گا: ترجمان _Omaroglu Chor Khabar deny wala Pakistan ka no 1 jhoton Ka sardar Channel 🤑
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: مون سون کا طاقتور سسٹم آج رات اثر انداز ہو گاچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ مون سون ہواؤں کا طاقتور سسٹم آج رات سے سندھ پر اثر انداز ہو گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 23 سے 26 جولائی کے مون سون سسٹم کی شدت زیادہ ہے: چیف میٹرولوجسٹکراچی میں 24 سے 26 جولائی کے دوران تیز بارش کا امکان ہے جس دوران شہر میں 100 ملی میٹر یا اس سے زائد بارش ہوسکتی ہے: سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے انتخاب سے پنجاب میں بڑی تبدیلی، نیا آئی جی تعیناتلاہور : آئی جی پنجاب راؤ سردار کی مزید کام سے معذرت کے بعد فیصل شاہکار کو صوبے کی پولیس کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔ شاہکاری کی صحت دیکھو ،یار اسے کام پر لگا رہے ہو اس صحت پر تو اسے ہسپتال میں بیڈ کروا کر دو Kia shahhkaar dikhaae ga ..halat hi ni ha iski😂 Choosni jai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کا نیا ریکارڈ قائم ، انٹر بینک میں 229 روپے کا ہوگیاکراچی امریکی ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا اور تاریخ میں پہلی بار 229 روپے کی تاریخی سطح پر جا پہنچا۔،،،،،،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »