نیا پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی کا کام شروع نہ ہوسکا ، جس کے باعث نئے پاسپورٹ کے اجرا میں بیک لاک 7 لاکھ تک پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق نئے پاسپورٹ کے اجرا میں بیک لاک 7 لاکھ تک پہنچ گیا ، چھپائی کیلئےلیمی نیشن پیپرز پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کوموصول نہ ہوئے۔

حکام کا کہنا تھا کہ بیک لاک کے باعث پاسپورٹ چھپائی کا کام ہفتہ اوراتوار کو بھی جاری رہے گا، ارجنٹ ،نارمل پاسپورٹ کی چھپائی مرحلہ وار جلد مکمل کر لی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر آگئیاسلام آباد : ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی کا کام شروع نہ ہوسکا ، جس کے باعث نئے پاسپورٹ کے اجرا میں بیک لاک 7 لاکھ تک پہنچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئیاسلام آباد : سپریم کورٹ نے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئیاسلام آباد : سپریم کورٹ نے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد: عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ، 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد: عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ، 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بری خبر : پنشن قوانین میں تبدیلی کی تیاریاسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے والے مذاکرات سے قبل وزارت خزانہ نے پینشن قوانین میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »