نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، صدر مملکت کو نوٹس جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وفاقی دارالحکومت میں نئے بلدیاتی نظام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نئے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون اور اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 جنوری کو طلب کرلیا۔ درخواست گزار سردار مہتاب نے کہا کہ مئیر کا براہ راست انتخاب، ڈپٹی مئیرز کا عہدہ ختم کرنا خلاف قانون ہے۔

درخواست گزار کے وکیل قاضی عادل ایڈووکیٹ نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ چلانے کے لیے غیر منتخب افراد کی کونسل بھی خلاف قانون ہے، لوکل گورنمنٹ 2015ء کے قانون کی موجودگی میں آرڈیننس کے ذریعے نیا نظام آئین سے متصادم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی دارالحکومت کا نیا بلدیاتی نظام عدالت میں چیلنجلوکل گورنمنٹ 2015 کے قانون کی موجودگی میں آرڈیننس کے ذریعے نیا نظام آئین سے متصادم ہے: درخواست گزار acha hay na woh chala na yeh chaley
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریا میں نیا موبائل فون لینے والوں کے لیے ضروری ہدایتویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا میں کورونا ڈیجیٹل سر  ٹیفکیٹ موبائل فون تبدیل کرنے کی صورت میں  نئے فون میں خود بخود اپ ڈیٹ نہیں، موبائل فود کو تبدیل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیا سال، 45 فیصد پاکستانیوں کو مالی مشکلات میں اضافے کا خوفکیا نیا سال معاشی مشکلات میں کمی کا سال ہوگا ؟ 45؍ فیصد پاکستانیوں کو مالی مشکلات میں اضافے کا خوف ہے تاہم 40؍ فیصد بہتری کیلئے پر امید ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنی لیونی کا نیا گانا 'مدھوبن‘ تنازع کا شکار کیوں؟ - BBC News اردوانڈیا کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی سنی لیونی ایک بار پھر تنازعے کا شکار ہیں اور ایک نئے گیت میں ان کی اداکاری کے لیے سوشل میڈیا پر 'ایرسٹ سنی لیونی' ٹرینڈ چل رہا ہے۔ تنازع ہی آج شہرت کا میعار ہوگیا کل کا بے سُرا آج گُلوکار ہو گیا دانش اسلام آباد میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کا چوبیس دنوں سے احتجاج جاری ہے یہ طلباء میڈیکل کالجز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے سپیشل کوٹہ سیٹس بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر کسی وفاقی وزیر یا حکومتی نمائندے نے ان کے پاس جا کر داد رسی نہیں کی۔ اس مصیبت کارونا وائرس کے دور میں جہاں بے روزگاری اور مہنگائی اپنے عروج پر ہیں وہاں ایک پورن اداکارہ کی گانے کا لوگوں کو کیا خبر😷بی بی سی والے بھی مستانوں کے باتیں کرتے ہیں 🤣🤣🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی فون کی ٹکر کا نیا موبائل فون، قیمت اور فیچرز جانیں’آئی فون کِلر‘ کہلائے جانے والے ون پلس کے اسمارٹ فونز کی لڑی میں ایک اور موتی جلد ہی پروئے جانے والا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او کا اومی کرون سے متعلق نیا بیانعالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے حوالے سے نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم شدت کے باوجود اومی کرون نظام صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔ Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »