نیا افغانستان کیسا ہوگا، طالبان کا عبوری کابینہ اور پہلے پالیسی بیان کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں طالبان کی طرف سے ایک عبوری حکومت اور کابینہ کا اعلان ہوچکا ہے جو کہ ملک کے امور کی باگ دوڑ جلد از جلد سنبھالے گی۔ ریاست کو ’امارات اسلامیہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

’تمام افغان عوام کو، بغیر کسی امتیاز یا استثنا، اپنے ملک میں عزت اور امن کے ساتھ رہنے کا حق حاصل ہو گا۔ ان کی جان، مال اور عزت کی حفاظت کی جائے گی۔ امارات اسلامیہ ہر فرد کے اسلامی حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور کوشش کرے گی اور اپنے ملک کے اندر ان کے لیے محفوظ اور آرام دہ ماحول فراہم کرے گی۔‘تعلیمی شعبے کے حوالے سے پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ ’تعلیم ملک کی اہم ترین ضروریات میں سے ایک ہے۔ ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ شریعت کے لحاظ سے مذہبی اور جدید سائنس کی فروغ کے لیے کام کرے اور اس کا فائدہ...

امریکی انخلا کے بعد معاشی مشکلات پر طالبان کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ’گھریلو ریونیو یعنی آمدنی کو دیکھ بھال کر اور پوری شفافیت کے ساتھ خرچ کریں گے۔ ہماری حکومت بیرونی سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرے گی اور مختلف تجارتی شعبے بے روزگاری کو کم کرنے کی کوشش کریں گے۔‘نئی عبوری افغان حکومت کے اعلان کے روز کابل میں احتجاجی مظاہرہ بھی دیکھا گیا

’اس کام کو انجام دینے کے لیے ہم ملک کے سبھی تاجروں، سرمایہ کاروں اور سمجھ دار افغانوں سے تعاون چاہتے ہیں کہ وہ افغانستان کو غربت سے اٹھانے، معیشت کو مضبوط کرنے، اور ملک میں سرمایے کے صحیح استعمال میں ہماری مدد کریں۔‘ ’کسی کو مستبقل کے بارے میں پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ اسلامی امارات اپنے لوگوں کے ترجمان کی حیثیت سے ان تمام مسائل سے آگاہ ہے جن کا ہمارے لوگوں کو سامنا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تہذیبوں کی جنگ تھی اسی لیے یورپی اور امریکی میڈیا اور ذمہ داران کے بیانات عورت اور اس کی آزادی کے گرد گھوم رہے ہیں۔ امریکہ اور یورپ کو معلوم ہے کہ معاشرتی لحاظ سے طاقتور معاشرہ کمزور معاشرتی تہذیب سے مغلوب نہیں ہوتا اس لیے وہ اسلامی تہذیب کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

BBC Propaganda machine

افغانستان کے نوجوان نسل مشکل ہے کہ ملاٹیو کی فیک شریعت قبول کرے

Shaheen Bagh Women Talk About CAA, NRC Protest | NewsMo via YouTube

نیا افغانستان جیسا بھی ہوگا لیکن بی بی سی اردو والے پیسے کے بچاری ہی رہیں گے تم لوگوں کو مسلمانوں سے مسلہ کیا ہے وہ بتاو مسلمان کیا کرتا ہے کیا کھاتا ہے کہاں غلطی کرتا ہے کہاں ٹھیک کام کرتا ہے تم لوگوں کو اس بات سے کیا مطلب ہے خبر دو لیکن ڈکٹیشن نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان:طالبان جنگجوؤں کا پہلی مرتبہ شمالی صوبہ پنج شیرپرقبضہافغانستان:طالبان جنگجوؤں کا پہلی مرتبہ شمالی صوبہ پنج شیرپرقبضہ Afghanistan Panjshir Talibans TalibanTakeover mfa_afghanistan suhailshaheen1 Zabehulah_M33 badri313_army
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کے نئے پرچم اور قومی ترانے کا فیصلہ کریں گے: طالبانترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان کے نئے پرچم اور قومی ترانے کا فیصلہ کریں گے۔ افغان طالبان کے ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے افغانستان میں امدادی کارکنوں کے تحفظ کا وعدہ کیا ہے اقوام متحدہTaliban vow to protect aid workers in Afghanistan, UN says کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان: طالبان کا پنجشیر پر مکمل قبضے کا دعویٰ، شمالی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے دعوے کو ’جھوٹ‘ قرار دیا - BBC Urduطالبان نے افغانستان میں مزاحمت کے آخری گڑھ پنجشیر پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم شمالی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے اسے ’جھوٹ‘ قرار دیا ہے۔ بی بی سی آزادانہ طور پر دونوں فریقین کے دعوؤں کی تصدیق نہیں کر سکا۔ الحمد للہ 💪 BBC waley kuch to sharam o haya karo, ja kar dekh lena on ki videos,
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان: طالبان کا پنجشیر پر مکمل قبضے کا دعویٰ، قومی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے دعوے کو ’جھوٹ‘ قرار دیا - BBC Urduطالبان نے افغانستان میں مزاحمت کے آخری گڑھ پنجشیر پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم قومی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے اسے ’جھوٹ‘ قرار دیا ہے۔ بی بی سی آزادانہ طور پر دونوں فریقین کے دعوؤں کی تصدیق نہیں کر سکا۔ لگتا ہے بی بی سی والے بہت پیچھے ہیں خبر دینے میں 15 اگست کو افغانستان کی فتح کا اعلان 6 ستمبر کو پنج شیر کی فتح کا اعلان ۔ یہ طالبان تو ہندوستان کو آئے روز سرپرائز دیتے آرہے ہیں ۔ بی بی سی والے کو مرچیں لازم لگی ہوگی ۔۔ دعویٰ نہیں کیا ہے بلکہ الحمداللہ قبضہ کیاہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کا پنجشیر کے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹرزپر قبضے کا دعویٰ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »