نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم 589 درخواست گزاروں میں کم لاگت پلاٹس کے الاٹمنٹ لیٹر تقسیم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم، 589 درخواست گزاروں میں کم لاگت پلاٹس کے الاٹمنٹ لیٹر تقسیم

ڈویلپمنٹ پنجاب میاں محمود الرشید نے پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے زیر اہتمام حضرو، ضلع اٹک میں تین مرلہ کے 400 اور پانچ مرلہ کے 189 پلاٹس کے الاٹمنٹ لیٹر خوش نصیب درخواست گزاروں میں تقسیم کیے۔ پارلیمانی سیکرٹری ہاؤسنگ تیمور مسعود، ڈی جی پھاٹا محمد آصف چوہدری، جنرل سیکرٹری ہاؤسنگ ٹاسک فورس عاطف ایوب، ڈپٹی ڈائریکٹر ابوبکر اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔میاں محمود الرشید نے خوش نصیب الاٹیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کم آمدنی والے افراد کو یہ پلاٹ 1 لاکھ 14 ہزار روپے فی...

سکیم کا ساٹھ فیصد ترقیاتی کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ باقی اگلے تین ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔ آلاٹیوں کی سہولت کے لیے پلاٹ کی قیمت دو سال پر محیط ماہانہ اقسا ط میں وصول کی جائے گی۔ اُنہوں نے بتایا کہ تین مرلہ پلاٹ کے لیے 459 اور پانچ مرلہ پلاٹ کے لیے 950 درخواستیں موصول ہوئیں جن کی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی معاونت سے کمپیوٹرائزڈ قرعہ کی گئی۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے تحت نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے ذریعے صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی عوام کو کم لاگت پلاٹس اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات