نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر، ناصر کھوسہ نے ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر، ناصر کھوسہ نے ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی Nasirkhosa PTI PMLN Caretaker

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ناصر کھوسہ صاحب کی قابلیت اصول پسندی اور دیانت داری مسلمہ ہے، بحیثیت بیورو کریٹ ان کا کردار قابل فخر ہے۔

خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہم نے ان سے رابطہ کیا کہ فریقین کی طرف سےمتفقہ کیئر ٹیکر وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کریں، انہوں نے اس تجویز سے اتفاق نہیں کیا اور معذرت کی ہے۔ واضح رہے کہ ناصر محمود کھوسہ سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بھائی ہیں اور نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیر اعلیٰ کیلئے 3 ناموں کے حوالے سے مشاورت ہوئی:وزیر اعلیٰ پنجابنگران وزیر اعلیٰ کیلئے 3 ناموں کے حوالے سے مشاورت ہوئی:وزیر اعلیٰ پنجاب Lahore PTI ImranKhan Punjab ChParvezElahi ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناصر کھوسہ کا عبوری وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کرنے سے انکاراسلام آباد: ناصر کھوسہ نے عبوری وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ: حمزہ کے مقرر کردہ نمائندے ملک احمد کا پرویز الہیٰ سے رابطہملک احمد خان کا پرویز الہٰی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان نگران وزیر اعلیٰ سے متعلق مشاورت ہوئی مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے تقرر کا طریقہ کار11:02 PM, 14 Jan, 2023, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نگران وزیر اعلی کے تقرر کیلئے مشاورت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا پرویز الہٰی اور حمزہ کو مراسلہ، نگران وزیراعلیٰ کیلئے متفقہ نام طلبمراسلے میں گورنر نےکہا ہےکہ نگران وزیر اعلیٰ کا نام 17 جنوری رات 10 بج کر 10منٹ تک دے دیا جائے List of top Harami will be submitted from Kukri. Do not expect any thing better from him. Wah Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ کیلئے تین نام گورنر کو بھجوا رہے ہیں ، پرویز الہیلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام گورنرکوبھجوا رہے ہیں ،اپوزیشن کھلے دل سے سوچے تو ایک نام پر اتفاق ہوتا نظر آرہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »