نگران حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی سے اظہار لاتعلقی کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے،  نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نواز شریف

کراچی ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا نگراں حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کے پاس قانون سازی کا اختیار نہیں، الیکشن کمیشن پر اعتراض کرنے والے عدالت جاسکتے ہیں، مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیوں کا کام جاری ہے، انتخابی مہم کےلیے سیاسی جماعتوں کو 54 دن کا وقت ملنا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا اس ملک میں مارشل لا نہیں اس ملک میں آئین ہے میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں طلبہ تنظیمیں جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہیں۔مرتضی سولنگی نے کہا کہ مارشل لا دور میں طلبہ تنظیموں پر پابندی لگی ہے اس سے منفی سرگرمیاں بڑھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔