نگران خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا کے محکموں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق کابینہ میں شامل بیرسٹر فیروز جمال کاکاخیل نگران وزیر اطلاعات، ثقافت اور سیاحت مقرر کیے گئے ہیں۔ جسٹس ارشاد قیصرجیل خانہ جات، بحالی و آبادکاری، زکوٰةکے نگران وزیر ہوں گی۔

نگران وزیر مسعودشاہ کو اسٹیبلشمنٹ ایڈمنسٹریشن، بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر نجیب اللہ کو سائنس وٹیکنالوجی اور کھیل کی وزارت دی گئی ہے۔ عامرعبداللہ کو ضم اضلاع کے امور کا قلمدان دیا گیا ہے۔ آصف رفیق کو ماحولیات وجنگلات، خوراک، لائیواسٹاک کے محکمے دیئے گئے ہیں۔ محمدقاسم جان کو ثانوی واعلی ٰتعلیم کی وزارت دی گئی ہے۔

احمدرسول بنگش کوخزانہ، مال اور ایکسائز کے قلمدان دیئےگئے ہیں۔ ڈاکٹر ریاض انور نگران وزیراعلیٰ کے مشیر برائے صحت، بہبودآبادی، لیبرہوں گے۔ ڈاکٹر سرفرازعلی شاہ مشیرسی اینڈڈبلیو، منصوبندی و ترقی، پبلک ہیلتھ ہوں گے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کی 5 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا وزرا کو قلمدان دیدیے گئےبلوچستان کی پانچ رکنی نگران کابینہ کے وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔گورنر ہاؤس کوئٹہ میں نگران صوبائی وزراکی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں گورنر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران کابینہ کے 5 وزرا کی تقرری کیخلاف الیکشن کمیشن کو لیگل نوٹسمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، نگران وزیرتعلیم مہمان خصوصی ہوں گے۔

وزیراعظم نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملاقات میں وفد نے نگران وزیراعظم کو سندھ بلخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملاقات میں وفد نے نگران وزیراعظم کو سندھ بلخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »