نگراں وزیرٹرانسپورٹ کو کابینہ سے ہٹانے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں وزیرٹرانسپورٹ کو کابینہ سے ہٹانے کا حکم ARYNewsUrdu

نگراں وزیر شاہدخٹک کے خلاف اےاین پی کےجلسے میں حصہ لینے اور خطاب کرنے پر کارر وائی کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے معاملے کا نوٹس لیا تھا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کو سیاسی و انتخابی مہم میں شرکت کی اجازت نہیں خلاف ورزی کی صورت میں فوری کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔

دوسری جانب اےاین پی کے جلسے میں نگراں صوبائی وزیر کی شرکت پر جماعت اسلامی نے بھی ردعمل دیا ہے۔ رہنماجماعت اسلامی عبدالواسع نے کہا کہ نگراں وزیر کا جلسے میں شرکت جانبدار ہونے کا ثبوت ہے نگراں حکومت کی غیرجانبداری اب ختم ہوچکی، الیکشن کمیشن کی خاموشی سےواضح ہے وہ بھی سپورٹ کررہی ہے الیکشن کمیشن اپنی غیرجانبداری واضح کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کی نگران وزیر شاہد خٹک کو کابینہ سے ہٹانے کی ہدایتالیکشن کمیشن نے نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و آئی ٹی شاہد خٹک کو کابینہ سے ہٹانے کی ہدایت کردی ،الیکشن کمیشن نے شاہد خٹک کو جلسے میں حصہ لینے اور خطاب کرنے پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کا حکم واپسلاہور: (دنیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کا حکم واپسلاہور: (دنیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کا پہلا جوہری تجربہ، تابکاری اثرات 46 امریکی ریاستوں تک پہنچے - ایکسپریس اردودھماکوں سے متاثرہ ریاستوں کو ماحولیاتی آلودگی اور تابکاری کا سامنا کرنا پڑا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس - ایکسپریس اردوجسٹس عالیہ نیلم نے وکیل کی جانب سے تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس نہ لینے کی درخواست مسترد کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »