نوول کرونا وائرس کے مرکز ووہان کا لاک ڈاون کیوں ضروری تھا ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین سمیت دیگر بیس سے زائد ممالک میں اس وقت نوول کرونا وائرس کو شکست دینے کے لیے کوششیں

جاری ہیں۔چین کے شہر ووہان سے جنم لینے والے اس وائرس کے پھیلاو کے تناظر میں عالمی سطح پر ہنگامی صورتحال نافذ کی جا چکی ہے۔چین نے ووہان سمیت وبائی صورتحال سے دوچار دیگر علاقوں میں وسیع پیمانے پر قرنطینہ کے نفاذ سے ہرممکن کو شش کی ہے کہ وائرس کی روک تھام اور کنٹرول ممکن ہو سکے۔تہرے قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ کا اظہاربرہمی،سندھ پولیس کی کارکردگی پرمایوس ہیں،عدالت عظمیٰ

اب تک کے طبی شواہد بتاتے ہیں کہ جنس ،عمر ، رنگ ونسل ، بناء کسی امتیاز کے ہر فرد اس نئے قسم کے کرونا وائرس کا شکار ہو سکتا ہے۔لہذا اس صورتحال میں چین کے پاس بھی ووہان شہر اور دیگر علاقوں کے مکمل لاک ڈاون کے سوا کوئی دوسرا انتخاب نہیں تھا ۔اس سے عکاسی بھی ہوتی ہے کہ چین عوامی مفاد میں کیے جانے والے سخت فیصلوں میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتا ہے۔سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے لیے نئی بھرتی پالیسی واضح، ایسی تفصیلات کہ آپ بھی سر پکڑ کربیٹھ جائیں...

صوبے حوبے کے عوام کو اس وقت آمد ورفت کے حوالے سے جن مسائل اور پابندیوں کا سامنا ہے حقائق کی روشنی اور طویل مدتی تناظر میں اگر دیکھا جائے تو ان کی اس عارضی تکلیف سے نہ صرف چین بلکہ ساری دنیا کا مفاد وابستہ ہے۔کرونا وائرس کا شکار والد کوالگ کیے جانے پرگھر میں اکیلا رہ جانے والا معذور بچہ حکومتی لاپروائی کے نتیجے میں جاں بحق، افسوسناک خبرآگئی

باوثوق تجزیے کے مطابق آج کی جدید دنیا میں ٹرانسپورٹ کی دستیاب بہترین سہولیات جسے ہم گلوبل ٹرانسپورٹ قرار دے سکتے ہیں ، کی بدولت صرف چھتیس گھنٹوں میں نوول کرونا وائرس دنیا کے چھ براعظموں کے دیہی اور شہری علاقوں تک پھیل جاتا اور ایسا تصور بھی محال ہے کہ بعد کی صورتحال کیا ہوتی۔تیس جنوری کو چین میں پہلے کرونا وائرس کی تصدیق کو ایک ماہ سے زائد ہو چکا تھا اور اور ووہان شہر میں لاک ڈاون کو آٹھ روز گزرچکے تھے ،جبکہ اسی عرصے کے دوران دنیا کے اٹھارہ ممالک کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق کر چکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار ادا کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار کی تعریف کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے باعث مزید ستاون افراد اپنی جان سے گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی، حوصلہ افزا نتائجتھائی لینڈ کے ڈاکٹر نے کرونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک - ایکسپریس اردوچینی حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کرنے پر دو افسران کو برطرف کردیا Mahay______22 Chin sy aa ne wala Oh Allah,,,😥😥😥😥🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ٹول پلازہ پر کرونا وائرس کے مبینہ مریض کو روک لیا گیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )قانون نافذکرنے والے اداروں نے چین سے لوٹنے والے پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مرنے والے کو فوری جلانے کا حکم، تدفین پر پابندیبیجنگ: چینی حکام نے کرونا وائرس سے مرنے والے افراد کی آخری رسومات اور تدفین پر پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر جلانے کا حکم جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی)کی جانب سے ہفتے کو نئے ضوابط جاری کیے گئے جس می Allah pak sub pr karm kar Ameen EKohee اللہ معاف کرے کونسی بیماری ہے یہ EKohee استغفرُللہ اللہ توبہ اللہ معافی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »