نوواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوکووچ نے فائنل میں آسٹریلیا کے نک کیریوس کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Wimbledon2022 Djokovic

پہلے سیٹ میں انہیں 4-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، تاہم کم بیک کرتے ہوئے انہوں نے دیگر سیٹس 3-6، 4-6 اور 6-7 سے اپنے نام کیے۔خیال رہے کہ یہ نوواک جوکووچ کے کیریئر میں ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل جیتا ہے، جبکہ وہ سب سے زیادہ مرتبہ یہ ایونٹ جیتنے والوں میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں۔

سربیئن ٹینس اسٹار نے کیریئر میں 21واں گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کیا ہے انہوں نے اس کے ساتھ ہی سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں نے اور پرویز الہٰی نے کبھی ایک دوسرے کے خلاف بیان دیا؟ چوہدری شجاعتاپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ نظریاتی اختلافات ہوتے رہتے ہیں اس میں کوئی ایسی بات نہیں، ہمارے بچوں میں اختلاف والی بات غلط ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جڑواں شہروں میں شدید بارش، واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیااسلام آباد میں گزشتہ رات 4 گھنٹے تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوتی رہی، بارش کے باعث سیکٹر ایچ 13 میں عمارتوں کی بیسمنٹ میں پانی داخل ہوگیا، واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی چکوال میں درج مقدمے میں ضمانت منظورکرلیعمران ریاض پر ریاستی اداروں کے خلاف بیانات دینےکے مقدمات درج ہیں chutiyu now courts are good, پوچھنا چاہتا ہوں کیا ٹارزن کو 4 دن ٹکر کے لوگ ملے تھے یا نہیں ؟ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بننے کا انجام 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے نیند میں 15 لاکھ روپے سے زائد کے زیورات کوڑے دان میں پھینک دیےاے ٹی ایم کی سکیورٹی پر تعینات گارڈ نے کوڑے دان میں موجود بیگ کھولا تو دیکھ کر حیران رہ گیا۔ مزید پڑھیں: GeoNews goldornaments Gold
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 مغویوں کو بازیاب کروا لیا - ایکسپریس اردوپولیس نے 16 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو بحفاظت ڈھونڈ کر ماں سے ملوا دیا لاہور پولیس تو خود اغواکاروں کی سہولت کار ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں ملزم نے سسرال میں فائرنگ کرکے سابقہ اہلیہ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتولہ مریم ہاشمی نے ملزم سے ایک سال قبل تواتر سے تشدد پر خلع حاصل کرلی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »